18 رجب المرجب, 1446 ہجری
کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن کا معروف ٹی وی ڈارمہ ایکٹر سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت
Sat, 9 Jan , 2021
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں 4 جنوری 2021ء
کو کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن و
علاقہ سطح کی ذمہ داران کامدنی مشورہ کیا
جس کے بعد معروف ٹی وی ڈارمہ ایکٹر سے
انکے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہیں صبر کرنے، اپنی موت کو یاد کرتے ہوئے موت
کی تیاری کرنے کا ذہن دیا۔ دوسروں کو دین کی دعوت دینے کے لئے گھر میں درس اجتماع
رکھنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے چالیسوے میں اپنے گھر محفل رکھنے کی
اجازت بھی دی۔ بعد ازاں تحفے میں انہیں
رسائل و تسبیح کاؤنٹر بھی دی گئیں۔