18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 4 جنوری 2021 ء کو کورنگی ساڑھے 3 میں شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
نے کابينہ سطح کے 4 شعبہ جات (شعبہ کفن
دفن، شعبہ تعلیم، شعبہ فنانس ڈپارٹمنٹ، شعبہ نیک اعمال) کے مدنی مشورے میں شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے شرکاکو مدنی خبریں بنانے
کا طریقہ کار سمجھایا۔ مزید بہتری پیدا کرنے اور بروقت خبریں دینے کی نیتیں کیں۔