11 اکتوبر 2022ء  کو دعوت اسلامی کے تحت کینیا، یوگینڈا اور تنزانیہ کی ملک نگران اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں سینٹرل ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی اعتبار سے تربیت کی۔

بعدازاں آئندہ دنوں میں دعوت اسلامی کی جانب سے ہونے والے ٹیلی تھون کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے اس میں بھر پور حصہ لینے کی تر غیب دلائی گئی اور اس سلسلے میں اہداف دیئے۔ مزید اس موقع پر دیگر دینی کاموں کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا گیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  ستمبر2022 ء میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 48

مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد: 16

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:105

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 22

ان میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 304

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 85

ہفتہ وار علاقائی دوروں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:35

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والیوں کی تعداد: 156

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 86

٭ویسٹ افریقہ میں ہونے والے دینی کام

روزانہ ہونے والے گھر درس کی تعداد :01

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد:01

اس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:04


دعوت اسلامی کے تحت  6 اکتوبر 2022 ء اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ اوورسیز میں فیضانِ صحابیات بڑھانے سے متعلق مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضانِ صحابیات ذمہ دار عالمی سطح و رکنِ مجلس بیرون ملک، یوکے، بنگلہ دیش، عرب شریف اور یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں نئے مقامات پر فیضان صحابیات شروع کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اہداف دیئے نیز اس سلسلے میں اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔


دعوتِ  اسلامی کی جانب سے 4اکتوبر 2022ء کو کینیا ، یوگینڈا اور تنزانیہ کی ملک نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں آئندہ ماہ کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے ا ہدف پورا کرنے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کی طرف سے 30 ستمبر 2022ء  کو تنزانیہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کے لئے ’’ہمارا کردار کیسا ھونا چاہئے‘‘اس پر تربیت کی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت  اسلامی کے زیر اہتمام 17 ستمبر 2022ء افریقی ملکوں میں دینی کام بڑھانے کے لئے انٹر نیٹ کے ذریعے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ساؤدرن ، ویسٹ اور سینٹر ل افریقہ کی ریجن نگران جبکہ نائیجریا ، کینیا، ماریشس ، موزمبیق کی ملک نگران اس کے ساتھ ساتھ شارٹ کورسز ، جامعۃ المدینہ اور فیضانِ اسلام کی عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے افریقی ملکوں میں زیادہ سے زیادہ جامعۃ المدینہ کھولنے، نیو مسلم میں دینی کام کرنے اور ان کو باقاعدہ ناظرہ کورس کروانے کا ذہن دیا تاکہ زیادہ سے زیادہ مدرسۃ المدینہ بالغات اور گلی گلی مدرسۃ المدینہ میں اضافہ بھی ہو۔


دعوتِ اسلامی کے تحت  شعبہ تعلیم کے شعبے میں عالمی سطح پر اسلامی بہنوں میں ان ملکوں میں دینی کام ہے۔

ہند ،یوکے، ساؤتھ افریقہ اور ماریشس

اس سلسلے میں اگست 2022 ء کے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل ہے۔

٭ شعبہ تعلیم (اسلامی بہنوں ) کے تحت یوکے اور ساؤتھ افریقہ میں کل منسلک ادارے ’’27 ‘‘ہیں جن میں سے ’’9‘‘ اداروں میں ماہانہ اور ’’13‘‘اداروں میں ہفتہ وار درس ہوتا ہے ۔

٭’’ 2 ‘‘ اداروں میں ایک گھنٹہ 12 منٹ کے مدرسۃ المدینہ بالغات جبکہ ’’1‘‘ ادارے میں 30 منٹ کا مدرسۃ المدینہ بالغات لگتا ہے۔

٭اس ماہ مختلف اداروں کی شخصیات جو دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم سے وابستہ ہوئیں ان کی تعداد ’’800‘‘ہے جن میں سے ’’76‘‘ نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی۔

٭اسی طرح اگست 2022 ء میں شخصیات اسلامی بہنوں کے لئے ’’3‘‘ خُصوصی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں ’’112‘ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

٭’’1‘‘شخصیت خاتون نے آن لائن مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لیا جبکہ ’’49‘‘شخصیات اسلامی بہنوں سے نیک اعمال کے رسائل وُصول کئے گئے ۔

٭شخصیات اسلامی بہنوں کے گھروں میں’’ 3 ‘‘سیکھنے سکھانے کے حلقے لگائے گئے۔

٭’’70‘‘ شخصیات اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے ماہانہ میگزین ’’ماہنامہ فیضان مدینہ ‘‘ کی سالانہ بکنگ کروائی۔ 


13 ستمبر 2022ء  کو کینیا یوگینڈا تنزانیہ اور نائجیریا کی ملک نگران اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں سینٹرل اینڈ ویسٹ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے 8 دینی کام کرنے کے حوالے سے تربیت کی۔

اس مدنی مشورے میں ادارتی شعبوں کے آغاز کے متعلق پلاننگ کے بارے میں بات چیت ہوئی نیز نائجیریا کی اسلامی بہن کو مدرسۃ المدینہ بالغات آن لائن شروع کرنے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ورک مکمل کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت سینٹرل افریقہ  میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے اگست2022ء کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 60

مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد: 16

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 101

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 21

ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 252

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 85

ہفتہ وار علاقائی دوروں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:37

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والیوں کی تعداد: 206

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 86


دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام پیارے آقا ﷺ کی دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت ساؤتھ افریقہ، نارتھ ویسٹ، بریڈفورڈ اور یورپین یونین میں ماہ اگست 2022ء میں لگنے والے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی کارکردگیاں درج ذیل ہیں:

ساؤتھ افریقہ میں لگنے والے روحانی علاج کے بستے کی کارکردگی

لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستہ تعداد: 01

بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:67

دیئے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 145

دیئے گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 25

٭نارتھ ویسٹ میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 04

بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 120

دیئے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 156

دیئے گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 144

٭بریڈفورڈ میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے تحت لگنے والا بستہ : 01

بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 60

دیئے گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد: 104

دیئے گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 55

٭یورپین یونین میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی

لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 02

بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 53

دیئے گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد: 204

دیئے گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد:11 


دعوتِ  اسلامی کے تحت مورخہ 5 ستمبر2022 ء بروز پیر رنگ پور ڈویژن بنگلہ دیش میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا اس مشورے میں 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

بنگلہ دیش ریجن نگران اسلامی بہن نے سابقہ دینی کام کی کارکردگی کا جائزہ لیااور دینی کاموں کو بڑھانے کے لئے اہداف دیئے۔ مزید اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔


پچھلے  دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اوورسیز ریجن نگران اسلامی بہنوں کابذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ملک مشاورت کے مشورے کا کیا طریقہ کار ہو، فزیکل کتنے عرصے میں ہو اس کے زیادہ سے زیادہ تنظیمی فوائد کس طرح حاصل ہو سکتے ہیں اس پر مدنی پھول دیئے۔