11 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
تنزانیہ دارالسلام میں ایک
شخصیت اسلامی بہن کے گھر محفلِ میلاد کا انعقاد
Tue, 6 Dec , 2022
2 years ago
دنیا بھر میں نیکی کی
دعوت عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام
تنزانیہ دارالسلام میں ایک شخصیت اسلامی بہن کے گھر محفلِ میلاد منعقد کیا گیا۔
معلومات کے مطابق مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ”والدین کے حقوق“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا
اسلامی بہنوں کو اپنے والدین کی خدمت کرنے کی ترغیب دلائی۔
بعدازاں ذمہ داران نے شرکائے محفل سے ملاقات کرتے ہوئے اُن
پر انفرادی کوشش کی اور دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں
نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔