11 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
تنزانیہ کے شہر دارالسلام
کی جامع مسجد نور میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Tue, 6 Dec , 2022
2 years ago
گزشتہ روز تنزانیہ کے شہر
دارالسلام کی جامع مسجد نور میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں سمیت ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے آخرت کی تیاری کے حوالے سے سنتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی اور انہیں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔