
اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر ِ اہتمام اجمیر
ریجن کے موڈا سا زون میں تجہیز وتکفین تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل و کفن کا درست طریقہ سکھایا نیز ان
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں كینیا نیروبی
کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
ہوا جس میں تمام شعبہ جات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کینیا کی ملک نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اورنئے مقامات پر مدرسۃالمدينہ بالغات
لگانے اور مجلس شعبہ تعلیم میں مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔
سری لنکا ریجن ذمہ دار اسلامی بہن
کا سری لنکا کی ضیائی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 05 مارچ 2020ء کوسری لنکا ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کا سری لنکا کی ضیائی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
اجلاس کیا جس میں سری لنکا ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورآٹھ
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے متعلق اہداف دئیے۔
ایسٹ افریقہ ریجن نگران کا ملاوی کے
شہر موزوزو کی ڈویژن نگران کے ہمراہ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 06 مارچ 2020ء کو ایسٹ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن
کا ملاوی کے شہر موزوزو کی ڈویژن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس کیا جس میں ایسٹ افریقہ ریجن نگران
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورآٹھ
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے متعلق اہداف دئیے۔
ماریشس، موزمبیق اور ملاوی میں 16 ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے تحت ملک و بیرون ملک میں جہاں
اسلامی بھائیوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں اسلامی
بہنوں کے بھی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا سلسلہ ہوتا ہے۔

دعوت اسلامی کے تحت ملک و بیرون ملک میں جہاں
اسلامی بھائیوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں اسلامی
بہنوں کے بھی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا سلسلہ ہوتا ہے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام05 مارچ 2020ء کو سڈنی آسٹریلیا کے علاقے(Auburn) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز مدنی کامو ں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے متعلق اہداف دئیے گئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام04 مارچ 2020ء کو سڈنی آسٹریلیاکے علاقے(Mount Druitt) میں سنتوں بھرےاجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”تحمل
مزاجى كى فضيلت“ پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
مجلس تجہیز و تکفین کے زیر ِ اہتمام
فرانس میں تجہیز و تکفین اجتماع کا انعقاد

گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر ِ
اہتمام فرانس میں تجہیز و تکفین اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 28 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل ِمیت اور کفن پہنانے کے ساتھ ساتھ اہم ترین مسائل سے متعلق آگاہی کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر ِ اہتمام
04 مارچ 2020ء کو تنزانیہ کی دارالسلام
کابینہ میں تجہیز و تکفین تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اور پاک و ہند کی 24 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو غسل و کفن کا درست طریقہ سکھایا نیز ان اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام
گزشتہ دنوں دہلی ریجن مرادآباد میں ریجن نگران اسلامی بہن نے ایک سلائی سینٹر کی اونر خاتون سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے، اپنے سلائی سینٹر میں درس اجتماع رکھوانے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع
پر انہوں نے اپنے سلائی سینٹر میں درس اجتماع رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔
ماہ رجب المرجب کی پہلی پیر شریف کو
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یوم قفل مدینہ منایا گیا

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یوم ِقفل مدینہ کی مدنی تحریک
کا آغاز فرمایاچنانچہ ماہ رجب المرجب1441ھ کی پہلی پیر شریف02 مارچ 2020ءکو آسٹریلیا
کے شہر سڈنی میں یوم قفل مدینہ منایا گیا
جس میں 14 اسلامی بہنوں نے ”رسالہ خاموش شہزادہ “کا مطالعہ کیا اور
تقریباً13 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی
سعادت حاصل کی۔