تھر زون میں مدنی مشورہ

Wed, 23 Dec , 2020
4 years ago

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں تھر زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی سے زون سطح تک تمام ذمہ داران سمیت کندری کابینہ کی ذمہ دار  اسلامی بہن نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں نے مجلس فائیننس کے حوالے سے ٹیسٹ کی ترکیب بنانے کی نیت کی ۔عمرکوٹ کابینہ کے دو ڈویژن میں فائیننس ذمہ داران کی تقرری ہوئی۔اسلامی بہنوں کو اخراجات کی ادائیگی کی بھی ترغیب دی گئی۔ ڈی ایم سلپ، ماہانہ اور سالانہ رسید بک کی آڈیٹنگ کی گئی۔رسید برائے ذمہ داران فارم سمجھائے گئے اور اسے ذیلی تک فل کرنے کا ذہن بھی دیا ۔ اخراجات فارم سمجھایا گیا اور اس کے اہم مدنی پھول بھی بتائے گئے10اسلامی بہنوں سے ای۔رسید فارم فل کروایا گیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ملتان ریجن ، زون بہاولپور ، کابینہ بہاولپور، اختر کالونی ميں كفن دفن كا سنتوں بھرااجتماع ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا مکمل طریقہ بتایا ۔اسلامی بہنوں نے میت کو غسل دینے اور ٹیسٹ میں حصہ لینے کی نیت بھی پیش کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ملتان ریجن ، زون ملتان ، کابینہ گلگشت، ڈویژن کھادفیکٹری میں کفن دفن کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں اسلامی بہنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا مکمل طریقہ بتایا ۔10 اسلامی بہنوں نے میت کو غسل دینے اور ٹیسٹ میں حصہ لینے کی نیت بھی پیش کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مکتبۃالمدینہ و تقسیمِ رسائل کے تحت پچھلے دنوں ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بورے والا میں مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح تک کی ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو شعبے کا تعارف کروایا۔شعبے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ مختلف مقامات پر مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کا ذہن دیا نیز شعبے کے ہر سطح پر تقرر کا ہدف دیا۔ مزید فالو اپ کرنے کا بھی ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ  مکتبۃالمدینہ و تقسیمِ رسائل کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے وہاڑی میں مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح تک کی ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو شعبے کا تعارف کروایا۔شعبے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ مختلف مقامات پر مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کا ذہن دیانیز ہر سطح پر شعبے پر تقرر کا ہدف دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن ، زون ملتان ،  کابینہ ملتان مکی کی ڈویژن ولایت آباد مکی میں اصلاح اعمال ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے کی دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ہفتہ وار اور ماہانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کا ذہن دیا اور مدنی پھول سمجھائے آخر میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن،  زون ملتان، کابینہ خانیوال میں اصلاح اعمال ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے کی دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ہفتہ وار اور ماہانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کا ذہن دیااور مدنی پھول سمجھائے آخر میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی زون  ایسٹ، کابینہ نیا آباد کے علاقہ نیا آباد کی ایک اسلامی بہن کے گھر چالیسو یں کے موقع پر ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ اس اجتماع میں مقامی اسلامی بہنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع پاک میں نیک اور بد کے انجام کے مو ضو ع پر سنتوں بھرا بیان کیا اورآ خر میں انفرادی کو شش کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام 20 دسمبر 2020 ء بروز اتوار پاکستان  واہ کینٹ زون ، جامعۃالمدینہ فتح جنگ میں اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں زون مشاورت اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران سے مختلف کارکردگیوں کے اہداف کا فالو اَپ کیا ۔ شعبہ جات کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے سلسلے میں ترغیبی نکات بھی بیان کئے آخر میں ٹیلی تھون کی بہتر کارکردگی پر تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں راولپنڈی،  اسلام آباد زون کی کابینہ بحریہ ٹاون میں اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشرہ لیا جس میں کابینہ و ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔

اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کو کارکردگی شیڈول کے مطابق دینی کاموں کے لیے وقت دینے کا ذہن دیانیز ذیلی حلقوں میں مشاورت مکمل کرنے اور مدرسات کے ذریعے مدرسۃالمدینہ بالغات لگانے کے سلسلے میں ترغیبی نکات بھی بیان کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  رکن عالمی مجلس مشاورت مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ دارکا پاک مدرسۃ المدینہ للبنات کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ کے نکات، خلاصہ پیشگی وکارکردگی شیڈول، مُدرِّسہ،قاعدہ و ناظرہ کورس، ہفتہ وارسنتوں بھراجتماع، دعائے حاجات اجتماع، اہداف و متفرق نکات پرمشاورت ہوئی۔


اسلامی بہنوں کا شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ڈویژن عزیز آباد، مینا بازار کی شاپ کیپر کے انتقال پر سوئم کے سلسلہ میں ایصال ثواب اجتماع ہوا۔

کابینہ سطح اسلامی بہن نے شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا۔ دوران بیان شرکاء کو نماز کورس، کفن دفن کورس کرنے، آن لائن قرآن پاک پڑھنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔