اسلامی بہنوں کے شعبے  ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاک ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان ریجن کی ریجن و زون ڈونیشن بکس ذمہ داران کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیاجس میں سابقہ ماہ کی کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا ۔

مدنی مشورے میں گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس ہر ماہ وقت پر کھلوانے پر تجاویز دی گئی ۔گھریلو صدقہ بکس رجسٹریشن بڑھانے اور منسلک کے گھروں میں رکھوانے کے اہداف دئیے گئے۔ذمہ داران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے اپنی شعبے کی کارکردگی بہتر کرنے کے اہداف لئے۔

اسلامی بہنوں کے شعبے  ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاک ڈونیشن بکس ذمہ دار نے فیصل آباد ریجن کی ریجن و زون ڈونیشن بکس ذمہ داران کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں سابقہ ماہ کی کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا ۔

مدنی مشورے میں گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس ہر ماہ وقت پر کھلوانے پر تجاویز دی گئی ۔گھریلو صدقہ بکس رجسٹریشن بڑھانے اور منسلک کے گھروں میں رکھوانے کے اہداف دئیے گئے۔ذمہ داران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے اپنی شعبے کی کارکردگی بہتر کرنے کے اہداف لئے۔

اسلامی بہنوں کے شعبے  ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاک ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے حیدرآباد ریجن کی ریجن و زون ڈونیشن بکس ذمہ داران کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں سابقہ ماہ کی کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا ۔

مدنی مشورے میں گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس ہر ماہ وقت پر کھلوانے پر تجاویز دی گئی ۔گھریلو صدقہ بکس رجسٹریشن بڑھانے اور منسلک کے گھروں میں رکھوانے کے اہداف دئیے گئے۔ذمہ داران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے اپنی شعبے کی کارکردگی بہتر کرنے کے اہداف لئے۔

اسلامی بہنوں کے شعبے  ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاک ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے لاہور ریجن کی ریجن و زون ڈونیشن بکس ذمہ داران کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں سابقہ ماہ کی کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا ۔

مدنی مشورے میں گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس ہر ماہ وقت پر کھلوانے پر تجاویز دی گئی ۔گھریلو صدقہ بکس رجسٹریشن بڑھانے اور منسلک کے گھروں میں رکھوانے کے اہداف دئیے گئے۔ذمہ داران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے اپنی شعبے کی کارکردگی بہتر کرنے کے اہداف لئے۔

دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقے صدیق اکبر میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  شجاع آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن نگران اسلامی بہن سمیت شجاع آباد کی زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئی ڈویژن پر ڈویژن نگران کا تقررکرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف دیئے ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن و زون نگران اسلامی بہنوں سمیت کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئی ڈویژن پر ڈویژن نگران کا تقرر کرنے، نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف دیئے ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بہاولپور زون کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن نگران اسلامی بہن سمیت بہاولپور زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورنئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے، سالانہ ڈونیشن بڑھانے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دیئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  رحیم یار خان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن نگران اسلامی بہن سمیت رحیم یار خان زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئی ڈویژن پر ڈویژن نگران کا تقررکرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف دیئے ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں راولپنڈی میں پاکستان دفتر للبنات کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور”مال ِ وقف“ اور ”حلال کمائی کے 50 مدنی پھول“ رسالوں سے نکات بیان کئے۔

اسلامی بہنوں کے شعبے ”شعبہ ٔ تعلیم“  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد کے علاقے آفندی ٹاؤن میں شعبہ ٔتعلیم کے تحت ”حاجرہ ہاسپٹل“ میں مدنی حلقہ منعقد کیا گیا جس میں ہاسپٹل میں موجود خواتین سمیت ایک گائنا کولجسٹ اور ڈیوٹی پر موجود عملے نے شرکت کی ۔

حیدرآباد ریجن فنانس ذمہ دا ر اسلامی بہن نے نماز کے فرائض اور واجبات بیان کئے ۔مدنی حلقے میں ۔ڈاکٹر اسلامی بہن نے اس طرح کے مدنی حلقے ہر ماہ رکھوانے کی خواہش کا اظہار کیا آخر میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل تقسیم کئے گئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں کراچی لیاری کابینہ کی نگران اسلامی بہن نے ڈویژن ذمہ داران اور کابینہ مشاورتوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔ سالانہ ڈونیشن کے حوالے سے کلام ہوا ماہ رمضان کے مدنی کاموں کے نکات بھی بتائے اور رمضان میں نیکیاں کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیتیں کروائیں اور سالانہ ڈونیشن جمع کروانے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔