
دعوتِ اسلامی کے
شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں تھر زون مِٹھی کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں زون تا کابینہ
سطح کی50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ داراسلامی
بہن نے مِٹھی کابینہ میں نیکی کی دعوت کا شیڈول مکمل کیا اس کے بعد اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا جس میں عوام اور ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے’’ نماز کے فضائل‘‘ کےموضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال کے رسالے کو روزانہ فل کرنے کا ذہن
دیا نیز اجتماع پاک میں نیک اعمال کے
رسالے بھی تقسیم کئے گئے۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے آخر میں مِٹھی کابینہ پر
اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن کا تقرربھی
کیا اور انہیں شعبے نکات سمجھائے ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں کامدنی
مشورہ ہواجس میں زون مشاورت، کابینہ نگران
اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے ’’عدل و انصاف‘‘کے
موضوع پر بیان کیااور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا نیز
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کو بڑھانے اورنئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز اور
کابینہ سطح کی تقرریاں مکمل کرنے پر کلام ہوا۔مزیداہداف بھی طے ہوئےجبکہ ہر ڈویژن میں ماہانہ ڈویژن دینی حلقے کو مضبوط
بنانے کا ذہن بھی دیا۔آخر میں اسلامی
بہنوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں تحائف
بھی پیش کئے۔
فیصل آباد ریجن
اوکاڑہ زون کی دارالسنہ ذمہ داراسلامی بہنوں کامدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن اوکاڑہ زون کی
دارالسنہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن
نگران، رکن ریجن ذمہ دار اور دارالسنہ کے مدنی عملے کی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
کراچی ریجن میں
ماہ جون 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن میں ماہ
جون 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ
کیجئے۔
انفرادی کوشش کے
ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 786
روزانہ گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 17 ہزار149
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ
سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 21 ہزار289
مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد: 1 ہزار575
مدرسۃالمدینہ بالغات
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 19 ہزار346
ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کی تعداد : 2 ہزار149
ہفتہ وار اجتماعات
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 60 ہزار 911
ہفتہ وار علاقائی
دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 963
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے
اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: 73 ہزار 615
وصول ہونے والے نیک
اعمال کے رسائل کی تعداد : 17 ہزار 434
پاکستان بھر کی شعبہ رابطہ برائےشخصیات کی ماہ جون2021ء کی ماہانہ کارکردگی

اس ماہ نئی شخصیات
اسلامی بہنوں سے رابطہ: 164
اس ماہ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی شخصیات کی تعداد: 1 ہزار79
اس ماہ سلسلۂ عالیہ
قادریہ عطاریہ میں شامل ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 26
اس ماہ شارٹ کورسز
کرنے والی شخصیات اسلامی بہنوں کی تعداد: 190
اس ماہ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع برائے شخصیات کی تعداد: 28
اس ماہ شخصیات کے گھر
لگنے والے دینی حلقوں کی تعداد: 71
اس ماہ مدنی انعامات
کا رسالہ جمع کروانے والی شخصیات کی تعداد: 425
ساہیوال زون ماہ
جون 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام فیصل آباد زون میں ماہ جون 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں
کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے۔
اس ماہ انفرادی کوشش
کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 10
روزانہ گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 103
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ
سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 457
مدرسۃ المدینہ بالغات
کی تعداد: 42
مدرسۃ المدینہ بالغات
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 422
ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کی تعداد : 80
ہفتہ وار سنتوں اجتماعات میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 582
ہفتہ وار علاقائی
دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 144
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے
اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: 2 ہزار 287
وصول ہونے والے نیک
اعمال کے رسائل کی تعداد : 748
فیصل آباد زون ماہ
جون 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام فیصل آباد زون میں ماہ جون 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں
کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے۔
اس ماہ انفرادی کوشش
کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 84
روزانہ گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 626
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ
سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 457
مدرسۃ
المدینہ بالغات کی تعداد : 131
مدرسۃ المدینہ بالغات
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 356
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 319
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 646
ہفتہ وار علاقائی
دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 773
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے
اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: 4 ہزار 732
وصول ہونے والے نیک
اعمال کے رسائل کی تعداد : 873

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی ساؤتھ زون1 ادریس گارڈن میں
زون سطح کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن تاکابینہ سطح اور کفن دفن کی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
پاکستان سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے تحریری کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور اس کے لئے کوشش کرنے کا ہدف
دیا۔ ساتھ ہی ریجن مشاورت اسلامی بہن نے دینی خبروں کی اہمیت بتاتے ہوئے ہر شعبے سےوقت پر خبریں وصول کرنے کا ذہن دیا۔
ملیر ماڈل کالونی میں رہائشی کورس بنام ’’فیضان نماز اور ناظرہ قراٰن‘‘ منعقد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ملیر ماڈل کالونی کی دارالسنہ للبنات میں رہائشی کورس بنام ’’فیضان نماز اور ناظرہ قراٰن‘‘
منعقد ہوا جس میں کراچی ریجن نگران اسلامی
بہن نے ’’نیکی کی دعوت کی اہمیت‘‘ کےموضوع پر بیان کیااوردینی کاموں میں بہتری لانے کےحوالےسےمدنی
پھول دیئے نیز مدرسۃ المدینہ بالغات میں
پڑھنے پڑھانے اور دینی کاموں میں عملی طورپر شامل ہونے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ذمہ داری
لینے اور شعبے کے دینی کام کرنے کی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ ماہانہ مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن مشاورت اور زون نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کونرمی اختیار کرتے ہوئے دینی کاموں میں بہتری لانے
کا ذہن دیانیز کارکردگی شیڈول کی سو فیصد وصولی کے نظام کو بہتر بنانےاور علاقائی دورے
میں ہر سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو
شرکت کرنے اور کروانے کا ہدف دیا نیز اسلامی بہنوں کی طرف سےآئےہوئے میسج کاجوابات آگے بڑھانے سے پہلے اسے چیک کرنے کا
ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں لیاری کابینہ کراچی میں مدنی
مشورہ منعقد ہواجس میں محفل نعت ذمہ
داراورکابینہ مشاورت تا ذیلى مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نےدینى حلقے محفلِ نعت، اور مدنى مشورے میں شرکت کی اہمیت کو
بیان کیااور اسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات کےجوابات دیئے۔آخر میں
اسلامی بہنوں نےان مدنی پھولو ں پر عمل کرنےکی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
محمودآباد کابینہ
کراچی میں 26دن کا ’’مدنی قاعدہ کورس‘‘ 2 مقامات پرمنعقد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت
محمودآباد کابینہ کراچی میں 26دن کا ’’مدنی قاعدہ کورس‘‘ 2 مقامات پر منعقد
ہواجن میں 62 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات دعوت اسلامی نے قواعدو مخارج کے ساتھ مدنی قاعدہ پڑھایا اور
نماز کے فرائض ، شرائط و واجبات اور نماز
کا عملی طریقہ سکھایا نیز اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کاذہن دیا ۔مزید دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ
لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔