9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ (اسلامی بہنوں
کےلئے) کے تحت کوئٹہ زون کی قلات کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) کی ذمہ داروطالبات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےمدنی قاعدہ کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کے
ٹیسٹ لئے نیز کامیاب مدرسات کو مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں
کےلئے) پڑھانے اور مختلف دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے، رہائشی
کورسز کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں
نے ہاتھوں ہاتھ دینی کام کرنے فرض علوم کورس کرنے اور دوسروں کو سکھانے کی نیتوں
کااظہارکیا۔