دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈنیشن بکس ( اسلامی بہنیں) کے تحت ماہ اکتوبر 2021ء کی کراچی ریجن
کوئٹہ زون کی ماہانہ کارکردگی یہ رہی:
کھولنے
والے گھریلو صدقہ بکس کی تعداد: 175
پنک
بکس کی تعداد: 33
کھولنے
والے پنک بکس کی تعداد: 31
٭دوسری
طرف دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس ( اسلامی
بہنیں)
کے تحت 8 نومبر 2021ء کو کراچی ریجن کوئٹہ زون میں زون سطح کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا
جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کے
دینی کاموں کے حوالے سے نکات سمجھائے اور ہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کا ذہن دیا
۔مزید شیڈول فارم پر کارکردگی سمجھا تے ہوئے ہر منسلک کے گھر ڈونیشن بکس رکھنے کا ذہن دیا نیزہفتہ وار رسالہ کارکردگی و مدنی مذاکرہ کارکردگی سافٹ ویئر پر ذیلی سطح تک انٹر کرنے کا ذہن دیا ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ اور تقسیم رسائل کے زیر اہتمام 7 نومبر 2021ءبروز پیر کراچی ساؤتھ زون 2 شیر شاہ
کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی
شرکت رہی۔
زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کےدینی
کام کرنے کےحوالے سے نکات سمجھائے اور
انہیں بروقت کارکردگی بنانے اور مکتبۃ المدینہ کے بستوں کا فالواَپ کرنے کےمتعلق
مدنی پھول سمجھائے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبے کے دینی کاموں میں بہتر ی
لانے اور بروقت کارکردگی دینے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 9 نومبر2021ء بروز
منگل واہگہ ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائداعظم انٹر چینج کی الرحمٰن سوسائٹی میں
مدنی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے دیگر مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر گھر گھر جا کر علاقائی دورہ کیا ۔
شعبہ
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے جس میں اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ رسائل بھی تقسیم کئے۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
پاکستان
بھر میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر
2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں
کے 8 دینی کاموں کی موصول ہونے والی کارکردگی کا اجمالی جائزہ ایک نظر میں ملاحظہ
ہو:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار 320
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
73ہزار280
روزانہ
امیراہل سنت دامت
برکاتہم العالیہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :89 ہزار381
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 4 ہزار
366
اِن میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :51
ہزار659
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 9ہزار223
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 2 لاکھ،91 ہزار،883
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 21 ہزار 388
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:5لاکھ،30 ہزار466
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 58
ہزار181
کراچی
ساؤتھ زون 1 محمودآباد کابینہ میں فیس ٹو
فیس مدنی مشورے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے تحت 4 نومبر 2021ء بروز جمعرات کراچی
ساؤتھ زون 1 محمودآباد کابینہ میں فیس ٹو
فیس مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ
تاڈویژن نگران مع مشاورتوں کی 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ’’نرمی کے فضائل ‘‘کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور ذیلی حلقوں میں دینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیز ٹیلی تھون مہم حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام 6نومبر2021ء بروز ہفتہ کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ ڈویژن
سندھی ہوٹل میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ’’صورتِ مصطفیٰﷺ ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور صدقے کے فضائل بتائے۔ بعدازاں اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے 3شعبہ جات کا تعارف بتاتے ہوئے ٹیلی تھون کی مد میں یونٹس جمع کروانے کا
ذہن دیا۔ آخر میں رقت انگیز دعا اور صلوۃ وسلام کے ساتھ اختتام ہوا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام بروز اتوار 7نومبر 2021ء کو (سُرجانی ٹاؤن کابینہ
ڈویژن 4k میں 3مقامات پر، مہاجر
کیمپ میں6 مختلف مقامات ، نیوسعیدآباد میں5 مختلف مقامات، ناگن چورنگی ، سندھی ہوٹل3مقامات پر ،بہادرآباد اور بہادر
آباد میں قائم جامعۃالمدینہ گرلز شمع ِمدینہ) میں ٹیلی
تھون مہم کے سلسلے میں ڈونیشن کے بستے
لگائے گئے جن میں لائیو مدنی چینل کی نشریات بھی دکھانے کا انتظامات کیا گیا ۔ اسلامی
بہنوں نے یونٹ جمع کروائے اس موقع پر عالمی
مجلس مشاورت ذمہ دار تا علاقائی سطح تک کی نگران مع مشاورتوں کی اسلامی بہنیں ان مقامات پر موجود تھیں ۔ کافی تعداد میں یونٹس جمع ہوئیں ۔
ڈویژن
نگران اور علاقائی نگران اسلامی بہنوں نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ
افزائی بھی کی اور ان کو زیادہ سے زیادہ یونٹ جمع کروا نے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 5 نومبر 2021ء بروز جمعہ قائد آباد کابینہ ڈویژن KEPZ (کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ
زون)
میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران و ڈویژن مشاورت ذمہ دار سمیت Ideas فیکٹری کی ورکر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
جس میں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کا مختصر تعارف دیتے ہوئے ٹیلی تھون مہم میں حصہ
لینے کے ساتھ ساتھ نیک اعمال رسالے کے ذریعے اپنا اعمال کے محاسبہ کرنے اورنمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا
۔
محفل
نعت کے بعد وہاں کی فعال اسلامی بہنوں سے
ملاقات کرکے KEPZ
میں ہر ماہ ایک سنتوں بھرے اجتماع کروانے کا
ذہن بھی دیا۔ آخر میں ورکرز اسلامی بہنوں
نے مدنی چینل دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی نیتیں پیش کیں۔
کراچی
بن قاسم زون ٹھٹہ کابینہ کی ڈویژن گھارو میں شخصیات اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 5نومبر 2021ء برزو جمعہ کراچی بن قاسم زون ٹھٹہ کابینہ کی ڈویژن
گھارو میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی
مشورے میں اسلامی بہنوں کو راہِ
خدا میں خوب صدقہ و خیرات کرنے کا ذہن دیا
گیا اور اپنے بچوں کو دینی ماحول میں علم
دین حاصل کروانے کے لئے دار المدینہ
،جامعۃ المدینہ میں داخلہ کروانے کی ترغیب
دی گئی۔ مزید اسلامی بہنوں کو دعوت کے
ٹیلی تھون مہم پر مشتمل کلپ سنا کر ٹیلی تھون مہم میں حصہ لینے کی
دعوت دی ۔
فیصل
آباد ریجن میں ذمہ داراسلامی بہنوں
کا بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 8 نومبر 2021ء کو فیصل
آباد ریجن میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں
زون نگران اور اراکین ریجن ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
ذمہ داراسلامی بہن نے مختلف پینڈنگ کاموں کی کارکردگی کا زون نگران اسلامی
بہنوں سے فالو اپ لیا اور انہیں سافٹ ویئر پر ماہانہ کارکردگی کی انٹری کرنے کے حوالے سےنکات بتائے جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
پاکستان
ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (
اسلامی بہنیں)
کے تحت 8 نومبر 2021ء کوپاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن کا بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ریجن
و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی
مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے اور کارکردگی شیڈول بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا گیا نیزعملی شیڈول پر کلام ہوا اور ٹیلی تھون جمع کروانے کے حوالے سے نکات بتائے گئے۔
ڈیرہ
اسماعیل خان زون پہاڑ پور کابینہ ڈویژن رنگ پور میں محفل نعت کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے تحت 7 نومبر 2021ء کو ڈیرہ اسماعیل خان زون پہاڑ
پور کابینہ ڈویژن رنگ پور میں محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں مبلغہ دعوت
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اس کے بعد ٹیلی تھون جمع کرنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن
دیا۔ مزید گھر درس دینے اور تقسیم رسائل کی بھی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتیں پیش کیں۔
٭اسی
طرح دعوتِ اسلامی کے تحت 7 نومبر2021ء کو ڈیرہ اسماعیل خان زون کے علاقے ضمیر آباد میں
ایک شخصیت کے گھر محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں گھر کی خواتین سمیت دیگر مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دعا کروائی ۔دورانِ بیان اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
پاک میں پابندی سے شرکت کرنے اور ٹیلی
تھون مہم میں حصہ ملانے کے لئے ڈونیشن دینے کی
ترغیب دلائی ۔
٭دوسری
طرف دعوت اسلامی کے تحت 7 نومبر2021ء کو
پہاڑ پور ڈویژن میں محفل نعت کا انعقاد
ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا۔ آخر میں شخصیات خواتین کو ٹیلی تھون مہم میں ڈونیشن دینے کا جذبہ دلایا
جس پر انہوں نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پیش کیں۔
Dawateislami