دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج (
اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام 13 نومبر 2021ء کو فیصل آباد ریجن کی میانوالی زون میں دعائے صحت
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں زون مشاورت،
کابینہ مشاورت اور ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’صبر‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو صلوٰۃ الحاجات پڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے انفرادی طور پر صلوٰۃ الحاجات پڑھی۔ آخر میں تعویزات عطاریہ
کا بستہ لگایا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے تعویذات لئے اور ٹیلی تھون کی نیتیں پیش کیں۔
٭اسی
طرح دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 نومبر 2021ء کو فیصل آباد ریجن کی شعبہ روحانی علاج کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے میانوالی زون کی ذمہ
داراسلامی بہنوں کا فیس ٹو فیس مدنی مشورہ لیا جس میں رکن زون شعبہ روحانی علاج کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کام کرنے کے حوالے سے تربیت دی۔
علاوہ ازیں بستہ ذمہ داران کے کوائف لئے اور بستہ ذمہ داران کو بھی بستہ لگانے کےحوالے
سے اپڈیٹ مدنی پھول پیش کئے۔ اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
ملتان
ریجن و زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی
بہنیں)کی
جانب سے 11 نومبر2021 ءبروز جمعرات ملتان ریجن و زون ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے سابقہ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ساتھ ساتھ شعبہ کے دینی کام بڑھانے کی ترغیب
دلائی ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ (اسلامی
بہنیں)کے
تحت11 نومبر 2021ء بروز جمعرات حیدرآباد زون میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا ریجن شعبہ ذمہ دار، ماہنامہ فیضان مدینہ آرڈر بکرز اور بستہ ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی شیڈول میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور دیگر دینی کام بروقت کرنے کی ترغیب
دلائی۔ مزید ماتحت اسلامی بہنوں کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا اس کے
علاوہ مسائل کے حل پیش کئے ۔
٭دوسری
جانب دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ کے تحت 14نومبر2021ء بروز اتوار پاکستان مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو ان کی
انفرادی کارکردگی بتائی گئی ۔غیر فعال اسلامی بہنوں کو فعال بنانے کا ذہن دیا گیااور ماتحت سے کارکردگی شیڈول وصول کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔ مسائل پر کلام ہوا۔زون سطح پر ماہانہ
مدنی مشورہ لینے کی مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی گئی اوراسلامی
بیانات کتاب کا اسٹاک ختم کرنے کے اہداف دیئے گئے ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات
(اسلامی بہنیں)
کے تحت 13 نومبر 2021ء کو شاہ رکن عالم کابینہ میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں سابق سفیر اور Retired judge کی اہلیہ اور گھر کی دیگر خواتین سے ملاقات ہوئی۔
اس
موقع پرپاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں
دعوت اسلامی کا تعارف کروایا اور آن لائن تفسیر کورس میں ایڈمیشن لینے کا ذہن دیاجس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال ( اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام 8 نومبر 2021 بروز پیر بذریعہ
انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس
میں 6 ریجن سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
پاکستان
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مرکزی مجلس شوریٰ کے مدنی پھولوں سے ’’
غصے کے نقصانات اور غصے کے چند علاج‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔
ساتھ ہی شعبے کے دینی کام کرنے کے حوالے سے نکات سمجھائے نیز ذیلی سطح تک یہ نکات پہنچانےکے اہداف دئیے۔
الحمدللہ عزوجل! شیخِ طریقت امیر اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یُومِ قفل ِمدینہ و ایَّام ِقفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔
اس سلسلے میں اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ نومبر ء2021 کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے پاکستان
بھر میں یُومِ قفل ِمدینہ و ایَّام ِقفل مدینہ منانے کی کارکردگیاں درج ذیل ہیں:
فیصل
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 759
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 564
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 270
حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادۂ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار815
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار419
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 177
اسلام
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 559
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 344
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 216
کراچی
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 ہزار535
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1700
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 705
لاہور
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار263
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار578
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 500
ملتان
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 702
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 593
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 230
شعبہ
دارالمدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 551
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 520
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 152
شعبہ جامعۃ المدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار578
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 13 ہزار 245
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:7 ہزار287
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈیمی میں یوم قفل مدینہ و ا
یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 236
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار145
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 775
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ و محفل نعت کے تحت 8 نومبر 2021ء کو کراچی
ساؤتھ زون 2 میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد
کیا گیاجس میں 3 کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں محفل نعت پر کلام ہوا اور محفلِ نعت کو شیڈول کےمطابق مضبوط بنا نے کی ترغیب دلائی گئی۔ آخر میں شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کرنے اور ان سے نیت لینے کی طرف توجہ دلائی گئی۔
بن
قاسم زون کراچی میں قائم جامعہ فیضانِ صحابیات شاہ لطیف میں ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 8 نومبر 2021ء برزو
پیر بن قاسم زون کراچی میں قائم جامعہ فیضانِ صحابیات شاہ لطیف میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں بن قاسم کی زون نگران، میمن
گوٹھ کابینہ نگران، بن قاسم کابینہ نگران، قائدآباد کابینہ نگران سمیت کم و بیش 22
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے اور رضائے رب الانام اور رضائے مصطفٰی پانے کے لئے دینی کام بڑھانے کا ذہن دیا۔
اس کے
علاوہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ کرنے، ماہانہ دینی حلقوں کا فالو اپ لینے کا بھی ذہن دیا
نیز E-رسید
کے تعلق سے بھی گفتگو کی اور دینی کاموں کی آن لائن انٹری بھی بروقت کرنے کے ساتھ
ساتھ رسالہ کارکردگی بڑھانے کا بھی ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 6 نومبر 2021ء کو کراچی ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں ریجن مشاورت و زون نگران
اسلامی بہنوں سمیت ادارتی شعبہ جات کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’غصے کے نقصانات‘‘ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا۔ مزید ٹیلی تھون کے لئے
کوششِ کرنے کی ترغیب دلائی۔ دارالسنہ کی تقرریاں مکمل کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب
سے حیدرآباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن فنانس ذمہ دار اسلامی بہن نے زون
ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبے کے نظام میں
بہتری لانے کے بارے میں مدنی پھول دیئے اور ای-رسید کے استعمال
کرنے کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئےآئندہ کے لئے اہداف بھی دیئے ۔
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ (اسلامی
بہنیں)
کے تحت 9 نومبر 2021ء بروز منگل کو حیدرآباد زون آفندی ٹاؤن میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراں ملکر مقامی
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔
اس کے بعد ایک شخصیت خاتون کے گھر محفل نعت کا انعقاد ہوا اور وہاں زون نگران اسلامی بہن نے ’’غوث اعظم علیہ رحمہ کا
بچپن ‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا نیز ٹیلی
تھون میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی ۔
حیدرآباد
کابینہ ڈویژن تلک چاڑی کے علاقے صدر میں علاقائی دورہ کا سلسلہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات (اسلامی
بہنیں)کے
تحت 9 نومبر 2021ء بروز منگل حیدرآباد کابینہ ڈویژن تلک چاڑی کے
علاقے صدر میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہواجس میں مقامی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے شخصیات کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا اور ان کو ٹیلی تھون کے حوالے سے ترغیب دلائی ۔
Dawateislami