دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی فیصل آباد زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے۔

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 197

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 595

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار575

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 148

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: ایک ہزار540

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 328

ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 77 ہزار33

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 690

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: 5 ہزار261

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 869


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی میانوالی زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 8

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 664

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 699

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 51

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 457

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 124

ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: ایک ہزار 758

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 76

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: ایک ہزار112

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 473


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی لیہ زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 229

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 229

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 17

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 180

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 49

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 921

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 62

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 434

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 202


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن  میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 734

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 551

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 12 ہزار 491

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 813

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 8ہزار29

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 1 ہزار523

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 37 ہزار428

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 467

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 17 ہزار36

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 8 ہزار 21


دعوتِ اسلامی کے تحت 9نومبر 2021ء  کوسمندری اطراف کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کے دینی کاموں میں در پیش مسائل سنے اور ان کے حل بتائے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کے طریقے بتائے اور تقرریاں مکمل کیں۔ مزید ماہانہ کارکردگی کا سافٹ ویئر میں اندراج کرنے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ  اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن میں ہونےوالےدینی کاموں کی اکتوبر 2021ء کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی شخصیات خواتین کی تعداد:78

سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی شخصیات خواتین کی تعداد: 7

شارٹ کورسز کرنے والی شخصیات خواتین کی تعداد: 8

رسالہ نیک اعمال جمع کروانے والی شخصیات خواتین کی تعداد: 4

اس ماہ شخصیات تک پہنچائےگئے رسائل کی تعداد: 136

شخصیات خواتین کے گھروں میں لگنے والے دینی حلقوں کی تعداد:6

ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 100


دعوتِ اسلامی کے تحت 9 نومبر    2021ء کو صحرائے مدینہ کابینہ کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں گڈاپ سٹی، شاہ مرید جن اور گلشن معمار کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ماہانہ کا رگردگی اور ٹیلی تھون کے بارے مدنی پھول دیئے گئے ، کارگردگی شیڈول وقت پر دینے کا ذہن دیا گیا نیزکفن دفن اجتماع بڑھانے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں اس کے بینرز لگانے کا ہدف طے پایا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنیں) کے تحت 8 نومبر 2021ء بروز پیر کراچی ساؤتھ زون 2 میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور تقرری مکمل کرنے اور کفن دفن اجتماعات منعقد کرنے کے متعلق اہداف دیئے۔ مزید ٹیلی تھون یونٹس جمع کرنے کی ترغیب دلائی ۔


اس پُر فتن دور میں نیک اعمال  ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہےجس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔ نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا نہیں۔

امیر ِاہلِ سنت دامت برکاتھم العالیہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات، عبادت ، ریاضت، تقویٰ، توبہ، اخلاص، قفلِ مدینہ ان سب سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں گے ان شاء اللہ عزوجل۔

1۔کراچی ریجن کی کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:21 ہزار193

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 162

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:8 ہزار623

2-حیدرآباد ریجن کی کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:8 ہزار815

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 79

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 ہزار651

3- ملتان ریجن کی کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:7 ہزار379

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 173

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 ہزار 164

4-فیصل آباد ریجن کی کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:8 ہزار 290

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 112

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3 ہزار476

5-لاہور ریجن کی کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 9 ہزار448

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 142

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4 ہزار139

6-اسلام آباد ریجن کی کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:5 ہزار921

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 64

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:20 ہزار 19

 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال للبنات کے تحت فیصل آباد ریجن میں ہونے والے ماہ اکتوبر 2021 ءمیں  ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہو:

تقسیم کئےگئےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 10 ہزار 69

وصول ہونےوالے نیک اعمال رسائل کی تعداد: 8 ہزار 290

ماہ میں 14،15 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 147

ماہ میں 7،8 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 229

ماہ میں 4،5 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 540

نیک کاموں پر عمل کر کے مدنی بیٹیاں بننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 148

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد : 112

ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 ہزار 476


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال )اسلامی بہنیں)کے تحت 12 نومبر 2021ء کو فیصل آباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کو عاملات نیک اعمال کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نکات بتائے۔

مزید ربیع الثانی میں ہونے والے اصلاح اعمال اجتماع کا شیڈول سمجھایا اور سافٹ ویئر میں انفرادی کارکردگی کا اندراج کرنے کا ہدف دیا۔ ماتحت اسلامی بہنوں سے فالواپ کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس کے علاوہ ماتحت اسلامی بہنوں کے ماہانہ مدنی مشورے لینے اور شیڈول پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10 نومبر 2021ء  کوفصل آباد ریجن، پاکپتن زون، فرید کوٹ کابینہ کی ڈویژن ورسیں کے چار ذیلی حلقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد ہوا جن کا آغاذ تلاوتِ قراٰن پاک اور نعت رسول ﷺ سے ہوا۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرےبیانات کئے،اس کے بعد ٹیلی تھون جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون کی رقم جمع کروانے کی نیتیں پیش کیں اور کچھ اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم جمع کروائی ۔

٭علاوہ ازیں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11 نومبر 2021ء کو جھنگ زون ، بھوانہ کابینہ میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح تک کی نگران اور شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو پابندی کے ساتھ نماز پڑھنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز دعوت اسلامی کے جامعات المدینہ و مدرسات المدینہ کے لئے عطیات کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نےہاتھوں ہاتھ 12 یونٹس جمع کروائے۔ آخر میں شخصیات اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو سراہا اور اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

٭دوسری طرف دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 نومبر 2021ء کو میانوالی زون، میانوالی کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن نگران اور اراکین کابینہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے ’’خبر گیری‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو ایک دوسرے کی خبر گیری کرنے کا ذہن دیا۔

٭اسی طرح دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11 نومبر 2021ء کو گلستان جوہر کابینہ کی ڈویژن بھٹائی آباد علاقہ جوہر اسکوائر کراچی میں مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح تک کی نگران و مشاورت کی تقریباً 48 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کا طریقہ کار سمجھاتے ہوئے بتایا کہ 6 ہفتے کے لئے ایک ہی مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرکے کام کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے ۔