اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 20جون 2020ء کو یوکے کے برمنگھم ریجن بلیک کنٹری  کابینہ ڈویژن والسال میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 7 ذمہ داراسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 جون 2020ء بروز ہفتہ یوکے برمنگھم ریجن میں مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور دیگرذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ داران کو لاک ڈاؤن کے دوران شخصیات اور طلبہ سے رابطہ مضبوط بنانے کا ذہن دیا، موجودہ صورت حال میں مدنی کام کو کیسے بڑھایا جائےاس حوالے سے نکات فراہم کئےنیز اسلامی بہنوں کو اسکائپ کے ذریعے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کر نے کا ذہن دیا گیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام21 جون 2020ء  کویوکے ریجن میں 7 مقامات( لندن ، سلاؤ ، ایسٹ ہیم ، ہائی وِک کامبی ، لٹن ، ولڈسن گرین ، ہیرو ، والتھم اسٹو) پرآن لائن سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 211 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام21 جون 2020ءکو  یوکے برمنگھم ریجن میں 9 مقامات ( بلیک کنٹری کا علاقہ سینڈ ویل ، بلیک کنٹری ، آسٹن ، نارتھ برمنگھم ، والسال کے2 علاقے، اسٹوک آن ٹرینٹ) پرآن لائن سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 211 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے " کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں" پر قابو پانے کے لئے دوائی کے ساتھ ساتھ اورادو وظائف بیان کئے نیز صبر و شکر کے ساتھ رب کی رضا پر راضی رہنےاور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں   مانچسٹر ریجن لنکشائر کابینہ گریٹر ہاروڈ (Great Harwood) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مانچسٹرریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صبر و شکر کے ساتھ رب کی رضا پر راضی رہنےاور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں یوکے  لندن ریجن سلاؤ کابینہ میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہن اور دیگر کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 20جون 2020ء یوکے کے برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ کے مختلف علاقوں میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 16 ذمہ داراسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 20جون 2020ء یوکے کے برمنگھم ریجن کے بلیک کنٹری  کابینہ میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 7 ذمہ داراسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے نیز دیگر مدنی کاموں میں حصہ لینےکی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں ہیکمونڈ وائک ریجن کے بیٹلی  کابینہ میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقہ ذمہ داراسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  بریڈ فورڈ ریجن ہیکمونڈ وائک (Heckmondwike)میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقہ ذمہ داراسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئےاسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام20 جون 2020ء کویوکے کے شہر ڈربی (Derby) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور محاسبہ کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ غور و فکر کرتے ہوئے مدنی انعامات کا رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 20 جون 2020ء کو یوکے کے شہرکوونٹری(Coventry) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کا تعارف پیش کرتے ہوئے عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔