30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام21 جون 2020ء کویوکے ریجن میں 7 مقامات( لندن ، سلاؤ ، ایسٹ ہیم ، ہائی وِک
کامبی ، لٹن ، ولڈسن گرین ، ہیرو ، والتھم اسٹو) پرآن لائن سنتوں
بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 211 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت
اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔