دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امیرِ اَہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطّاؔرقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ ہر ہفتہ وار مدنی
مذاکرے میں کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، مطالعہ کرنے
والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلِ سنت کی
خدمت میں پیش بھی کی جاتی ہے نیز امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ مطالعہ
کرنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ اس مدنی مذاکرے میں امیرِ
اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ رسالہ”اشکوں کی برسات“
کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرمائیں گے۔ تمام عاشقانِ رسول اس رسالے کا مطالعہ کر کے
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی دعاؤں سے حصہ پائیں۔ رسالہ مکتبۃالمدینہ کی کسی بھی
شاخ سے ہدیۃً حاصل کیا جا سکتا ہے۔
دعائے عطار
یاربِّ کریم! جو کو ئی رسالہ اشکوں کی
برسات 36صفحات پڑھ یا سن لے اسے اپنے خوف اور اپنے آخری پیارے نبیﷺ کے عشق میں رونے والی آنکھیں نصیب فرما ۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
رسالہ”اشکوں کی برسات“آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ
کرنے کے لئے کلک کیجئے۔