23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
آج رات 15 رجب المرجب، سلسلہ عالیہ قادریہ کے شیخ، حضرت سیدنا
امام جعفر صادق رضی اللہ
عنہ کا عرس ہے۔ اسی مناسبت سے بعد نماز عشاء عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں روح پرور محفلِ پاک منعقد ہوگی جس میں جلوسِ امام جعفر صادق
نکالاجائے گا، مدنی مذاکرہ ہوگا۔ اختتام پر کونڈوں کی نیاز (کھیر پوری) کا اہتمام
بھی ہوگا۔ تمام عاشقانِ رسول کو اس محفلِ پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔