10 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

2019 ٹیلی تھون 

Thu, 10 Oct , 2019
59 days ago

دعوتِ اسلامی کے جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کے لئے 24 نومبر 2019 کو ٹیلی تھون ہونے جا رہا ہے، ٹیلی تھون میں حصہ ملانے اور کوششیں کرنے والوں کیلئے امیر اہل سنت کی خوب دعائیں، ٹیلی تھون میں تعاون دونوں جہاں میں کام آئے گا۔ امیر اہل سنت

تفصیلات کے مطابق 24 نومبر 2019 بروز اتوار (دوپہر تقریباً 2 بجے سے)  ٹیلی تھون (Telethon) ہونے جا رہا ہے۔ جس میں پاکستانی کرنسی کے اعتبار سے ایک یونٹ 10 ہزار روپے کا ہے۔ یاد رہے کہ دعوت اسلامی کے تحت ہزاروں جامعات و مدارس المدینہ لاکھوں طلبہ کو بالکل مفت دینی تعلیم دی جارہی ہے، جس کے سالانہ اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ انہی اخراجات کو پورا کرنے کیلئے دعوتِ اسلامی 24 نومبر کو ٹیلی تھون کا سلسلہ کرنے جارہی ہے۔

امیر اہل سنت حضرت مولانا الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بھی لوگوں کو ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی ہے اور تعاون کرنے والوں کو خوب دعاؤں سے نوازا ہے، آپ نے اپنے ایک پیغام میں فرمایا: اللہ نے آپ کو مال دیا ہے تو ٹیلی تھون میں ضرور تعاون کیجئے گا۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ یہ آپ کو دونوں جہاں میں کام آئے گا۔فرمانِ مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم: ہر شخص قیامت کے دن اپنے صدقے کے سائے میں ہوگا اس وقت تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ ہو جائے۔ (المسندللامام احمد بن حنبل ، الحدیث: ۱۷۳۳۵،ج۶،ص۱۲۶) ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ صدقہ قبر کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ (شعب الایمان ، باب فی الزکاة ، التحریض علی صدقۃالتطوع ، ۳ /۲۱۲ ، حدیث : ۳۳۴۷ )

دعائے عطار: یااللہ! 24 نومبر 2019 کو دعوت اسلامی کے جامعات المدینہ اور مدارس المدینہ کیلئے ہونے والے ٹیلی تھون میں جو بھی ٹیلی تھون سے پہلے یا بعد میں اپنی اپنی ملکی کرنسی کے اعتبار سے کم از کم ایک یونٹ جمع کرائے اسے برے خاتمے سے بچا اور مرتے وقت جلوۂ مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم دِکھا اور قبر میں اسے راحتیں اور برکتیں عطا فرما۔ اے اللہ! اس کا بے حساب جنت میں داخلہ فرما۔ اور جو زیادہ یونٹ جمع کروائے، مالکِ کریم! اس پر اور بھی رحمتیں نازل فرما اور ساتھ ہی ساتھ اس کو جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس نصیب فرما۔ جو اسلامی بھائی یا اسلامی بہنیں دوسروں کو یونٹ جمع کرانے کی ترغیب دیں، تیار کریں یا اس کیلئے کسی بھی طریقے سے کوشش کریں ان تمام کے حق میں اور مجھ گناہ گار کے حق میں بھی یہ دعائیں قبول فرما۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم

مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجئے

92-311-1212142+

00447393123786

ٹیلی تھون میں آ ن لائن رقم جمع کروانے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے

https://www.dawateislami.net/onlinedonation/

Unit

Currency

Country

Unit

Currency

Country

9500

NPR

Nepal

100

AUD

Australia

110

NZD

New Zealand

25

BHD

Bahrain

600

NOK

Norway

6800

BDT

Bangladesh

25

OMR

Oman/Muscat

120

CAD

Canada

10000

PKR

Pakistan

460

CNY

China

240

QAR

Qatar

12000

LKR

Sri lanka

250

SAR

Saudi Arabia

450

DKK

Denmark

90

SGD

Singapore

70

EURO

Europe

1000

ZAR

South Africa

480

SRD

Suriname

80000

KRW

South Korea

520

HKD

Hong Kong

3000

SDG

Sudan

950000

IDR

Indonesia

650

SEK

Sweden

2700000

IRR

Iran

150000

TZS

Tanzania

7000

JPY

Japan

2000

THB

Thailand

7000

KES

Kenya

390

TRY

Turkey

20

KWD

Kuwait

240

AED

U.A.E

46000

KGS

Kyrgyzstan

65

GBP

U.K

47000

MWK

Malawi

100

USD

U.S.A

280

MYR

Malaysia

240000

UGX

Uganda

2500

MUR

Mauritius

850

ZMW

Zambia

5000

MZN

Mozambique