21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں چیف آف وڈیڑہ جلال کلپر کے صاحبزادے سراج احمد رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔
اسی
سلسلے میں جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نےوڈیرہ جلال کلپر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
کی اور ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی اور صبر کی تلقین فرمائی۔
جانشین
امیر اہلسنت نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔
اس
موقع پر اراکین شوریٰ حاجی قاری ایاز عطاری اور حاجی فاروق جیلانی عطاری سمیت دیگر
ذمہ داران دعوت اسلامی بھی موجود تھے۔