18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
صوتی پیغام
5 years ago
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد
الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے اپنے صوتی پیغام میں عیدِ قرباں کے ایّام میں
دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعی قربانی اور
قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی حوصلہ
افزائی فرمائی اور دعاؤں سے نوازا۔