21 شوال المکرم, 1446 ہجری
بلوچستان کے شہر صحبت پور میں دینی حلقے کا سلسلہ ،
جانشین امیر اہلسنت نے مدنی پھول ارشاد فرمائے
Wed, 29 Dec , 2021
3 years ago
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بلوچستان کے شہر صحبت پور میں عصر تا مغرب دینی
حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
جانشین
امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ
ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی پھول ارشاد
فرمائے۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ حاجی قاری ایاز عطاری اور دیگر ذمہ داران دعوت اسلامی بھی موجود
تھے۔