20 شوال المکرم, 1446 ہجری
جانشینِ امیر اہلِ سنّت مولانا عبید رضا عطاری مدنی نے سیدمحمد ثاقب عطاری مدنی کا نکاح پڑھایا
Thu, 5 Mar , 2020
5 years ago
جانشین امیر
اہل سنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے 2 مارچ 2020ء کو دعوت
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں عاشقان رسول سے عام ملاقات
فرمائی۔ ملاقات کے اختتام پر جانشین امیر اہل سنت مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے سیدمحمد ثاقب عطاری مدنی کا
نکاح پڑھایا۔
یادرہے کہ
جانشینِ امیر اہلِ سنّت مولانا عبید رضا عطاری مدنی ممکنہ صورت میں ہر بدھ اور
جمعرات کو عصر تا مغرب عاشقانِ رسول سے عام ملاقات فرماتے ہیں۔