14 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کے دلوں میں مدینے کی محبت پیدا کرنے اور غمِ مدینہ کی تڑپ میں مچلنے کے لئے
خلیفۂ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے اس ہفتے 21 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت کی سفرِ مدینہ
1980ء سے واپسی“
پڑھنے/
سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازاہے۔
دعائے
خلیفۂ امیر اہلسنت
یااللہ
پاک! جو کوئی 21 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت کی سفرِ مدینہ 1980ء سے واپسی“پڑھ
یا سن لے اُسے غمِ مدینہ کی دولت سے نواز دےاور اُسے خیر و عافیت کے ساتھ ہر سال
مدینۂ پاک کی حاضری نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النّبیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ آڈیو میں سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: