شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فریضہ حج ادا کرنے کے لیے 30 اگست کو کراچی سے روانہ ہوگئے بانی دعوت اسلامی ان دنوں عرب امارات پہنچے ہیں جہاں سے تین اگست کو حرمین طیبین کی فلائٹ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچیں گے

یاد رہے اس سال بھی امیر اہل سنت نے کی عاشقان رسول کو چل مدینہ کیا ہے جو فریضہ حج آپ کے ہمراہ ادا کریں گے۔