ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں ، مطالعہ کرنے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلِ
سنت
دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے نیز امیرِ اہلِ سنت
مطالعہ کرنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں ۔ آنے والے مدنی
مذاکرے میں رسالہ”نظر کی کمزوری کے اسباب مع علاج“ کے مطالعے کی ترغیب
ارشاد فرمائی جائے گی، تمام عاشقان رسول اس رسالے کو پیشگی ہی حاصل کرلیں اور اس
کا مطالعہ کر کے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دل کی دعائیں
لیں۔ رسالہ مکتبۃالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے صرف 12 روپے ہدیہ میں حاصل کیا جا سکتا
ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ! جو کوئی
رسالہ”نظر کی کمزوری کے اسباب مع علاج“کے 29 صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کی
آنکھوں کو بدنگاہی کے گناہوں سے بچا اور بار بار مکے مدینے کی بہاریں دکھا۔ اٰمِیْن بِجَاہِ
النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
رسالہ آن لائن پڑھنے اور
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کلک کیجئے:
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/nazar-ki-kamzori-kay-asbab-ma-ilaj
AUDIO BOOK