30 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
قاری شہباز عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اپنے
آڈیو پیغام کے ذریعے قاری شہباز عطاری سمیت
سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے صحابیہ
کی نسبت سے ”رُمَیْثہ“
رکھا جس معنیٰ ہے (زرخیز زمین) ۔ امیر اہل سنت نے مدنی منی کے لئے نیکیوں بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔