4 رجب المرجب, 1446 ہجری
Sunday, January 5, 2025
اس ہفتے کارسالہ
5 years ago
دنیا بھر میں قراٰ ن و سنّت کی تعلیمات کو عام کر
نے والی عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول میں عاشقانِ رسول کو ہر ہفتے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے کتب و رسائل میں سے ایک رسالہ پڑھنے کا ہدف دیا
جاتا ہے۔ امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عاشقانِ رسول کو اس ہفتے رسالہ”دِل جیتنے کا نسخہ“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی اور
دعاؤں سےبھی نوازا۔