4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اوستہ محمد کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ، جانشین امیر
اہلسنت نے تربیت فرمائی
Wed, 29 Dec , 2021
3 years ago
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اوستہ محمد بلوچستان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
اوستہ محمد کے ذمہ دارانِ دعوت اسلامی نے شرکت کی۔
جانشین
امیر اہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے شرکا کی تربیت کی اور دینی کاموں میں بڑھ چڑھ
حصہ لینے اور رسالہ نیک اعمال کا عامل بننے کی ترغیب دلائی۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری بھی موجود تھے۔