8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شیخِ
طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ رسول کے دلوں میں دیگر
نمازوں کے ساتھ ساتھ نماز فجر کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لئے اس ہفتے 17 صفحات کا
رسالہ ”نماز
فجر کے فضائل“پڑھنے/
سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”نماز فجر کے فضائل“ پڑھ
یا سُن لے اُسے ہمیشہ نماز فجر باجماعت پڑھنے کی توفیق عطا فرمااور اُسے بے حساب
بخش دے۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے