22 شوال المکرم, 1446 ہجری
امیر اہل سنت کی مفتی عبید الحق نعیمی سمیت مختلف
مرحومین کے لواحقین سے تعزیت
Thu, 23 Jul , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں مولانا کلیم اللہ صاحب، انجینئر محمد شاہد، محمد حبیب اللہ، مولانا قاسم رضا صاحب اور مولانا حامد صاحب کے
والد محترم شیخ الحدیث مفتی عبید الحق نعیمی صاحب، پیر سید قلندر علی جیلانی اور
مولانا قاری حسن علی خان قادری برکاتی وصال فرماگئے۔
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومین کے تمام سوگواروں سے تعزیت کی اور
تمام سوگواروں کو صبر کی تلقین فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مرحومین کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کیں۔