
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی تین زون (حافظ
آباد زون نارووال زون اور گوجرانوالہ زون) میں بذریعہ ٹیلی فون مدنی مشورے
کاانعقادہوا جس میں زون نگران کابینہ
نگران اور چند ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی
بہنوں کونکات بتاتےہوئے ڈونیشن جمع کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا ۔

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شمالی لاہور زون
مغل پورہ ڈویژن میں مدنی مشورےکاانعقاد
ہوا جس میں مغل پورہ ڈویژن تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتاتے ہوئےا
ہداف دیئے اورتقرری مکمل کرنے اور اپنا نعم البدل تیار کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں
کااظہارکیا۔
.jpeg)
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے زیر اہتمام 06 اپریل2021ء بروز منگل شعبہ رابطہ برائے شخصیات
کےذمہ داران نے کراچی، ڈسٹرکٹ کورنگی، اسسٹنٹ
کمشنر شاہ فیصل نور مصطفے لغاری ، مختیار مغیری، ڈی ایم سی شاہ فیصل ڈپٹی ڈائیریکٹر آئی ٹی طاہر ،
تھانہ شاہ فیصل ایس ایچ او شہزادہ سلیم، ایچ
ایم زاہد خاصخیلی اور ڈیوٹی آفیسر اور اسٹاف سے تفصیلی ملاقات کی ۔
ذمہ دارانِ
دعوتِ اسلامی نے تھیلیسیمیا فری پاکستان بنانے کے حوالے سے گفتگو کی، پلانٹیشن کے
بارے میں مکمل آگاہی دی، ایف جی آر ایف کا تعارف پیش کیا اور مدنی چینل انگلش، اردو، بنگلہ، عربی
اور کڈز مدنی چینل کے حوالے سے بریفنگ دی نیز عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ آنے کی دعوت دیتے ہوئے ماہنامہ فیضان ِ مدینہ پیش کیا ۔(رپورٹ: غلام محبوب
عطاری ڈسٹرکٹ کورنگی)

اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کےتحت گزشتہ
دنوں حافظ آباد زون میں بذریعہ واٹس ایپ مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں حافظہ آباد زون نگران و زون مشاورت، کابینہ اور ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے حافظ آباد زون
کی اسلامی بہنوں کو کارکردگی فارم سمجھائے
اوررسالہ کار کردگی انٹر کرنے کا طریقہ کار بتاتے ہوئے شعبہ جات کےحوالےسے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کے تحت
گزشتہ دنوں قصور
زون اور ذیشان ٹاؤن کے علاقہ مدینہ ہومز
میں محفل ِنعت منعقد ہوئی جن میں لاہور ریجن محفل نعت ذمہ دار اور دیگر ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نےمحفلِ نعت میں صدقہ کی برکات موضوع پر بیان کیا اور دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کےحوالےسے اسلامی
بہنوں کومعلومات فراہم کرتےہوئےدینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد زون اور
کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس
میں حافظ
آباد زون نگران اور کابینہ نگران اورڈویژن نگران اور مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کودینی کاموں کےحوالے سے نکات بیان کئےاورشعبہ کے اپ ڈیٹ مدنی پھول بتائے
اور مزید دینی کاموں میں بہتری کےحوالےسےکار کردگی فارم سمجھائے
جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار
کیا۔
جبکہ حافظ آباد زون میں شعبہ ڈونیشن بکس
کامدنی مشورہ ہواجس میں ذمہ دار اسلامی
بہن نے اسلامی بہنوں کو ماہانہ مدنی مشورے کاجدول بنانے کاذہن دیااور گھریلو
صدقہ بکس کے آرڈر بڑھانے کے حوالے سے نکات بتائے۔

دعوت ِاسلامی کے تحت
گزشتہ دنوں فیروز
پور کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں فیروز پور کابینہ کی کابینہ نگران، ڈویژن نگران اور تمام شعبہ ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے زون مشاورت کی اسلامی بہنوں کوان کے ماتحت شعبہ جات کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے اور اسلامی بہنوں
کو دینی کاموں کے حوالے سے تربیت کی اورتمام
ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کو اپنے ماہانہ جدول
پر عمل کرنے اور اسے وقت پر جمع کروانے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی
نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ مرشد کےتحت گزشتہ
دنوں پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس
میں پاک سطح فیضان ِمرشد ذمہ دار، ریجن و
زون سطح فیضان ِ مرشد ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن نے صلح کے فضائل موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنےکےحوالےسےذہن دیتےہوئے ڈونیشن کے اہداف دیئے
اور شعبہ ازدیادحب کے حوالے سےاسلامی
بہنوں کو مدنی پھول دیئے نیز گھریلو صدقہ بکس رکھوانے پر کلام کیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔
.jpeg)
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اوتھل رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے ڈپٹی
کمشنر لسبیلہ حسن وقار چیمہ سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔
دعوت اسلامی کی عالمی وملکی سطح پر دینی
وفلاحی خدمات سے آگاہ کیا۔ نیکی کی دعوت دیتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی
کمشنر لسبیلہ کو ماہنامہ فیضان مدینہ تحفۃ
پیش کیا گیا ااور عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی دعوت بھی دی گئی۔
دوسری طرف سیاسی شخصیت سردار
محمد امین مینگل سے ان کی رہائش گاہ پر
ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوتِ
اسلامی نے دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے دینی اور دنیاوی شعبہ جات میں دعوتِ
اسلامی کی خدمات سے آگاہ کیا۔ آخر میں مکتبۃ
المدینہ کا رسالہ تحفے میں دیا اور عالمی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ دعوت بھی دی گئی ۔(رپورٹ: مجلس رابطہ برائے شخصیات تحصیل
اوتھل ڈسٹرکٹ لسبیلہ)

اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں نیوکراچی کابینہ کے 2 مدارس میں تربیتی سیشن کا انعقاد ہواجس میں پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدرسات کو تدریس کےحوالےسے نکات
بتائے نیز پڑھنے والی اسلامی بہنوں کو پابندی سےحاضری اور علم دین کے حصول پر حوصلہ افزائی بھی کی۔ تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک مکمل کرنے کے بعد دعوتِ اسلامی کے مدارس میں اپنی دینی خدمات انجام دینے کا ذہن دیا نیز
رمضان عطیات کے لئے بھر پور کوشش کرنے کےحوالےسے مدنی پھول دیئےجس پر اسلامی بہنوں
نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں عرب شریف کے زون
اجمیری کی نوری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں اجمیری زون کی زون نگران اور کابینہ نوری کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں تقسیم کاری کے
فوائد بتاتے ہوئے، مدنی کاموں کو بڑھانے،پازیٹیو تھنکنگ کے ساتھ مدنی کام کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز رمضان ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے بھی اہداف دئیے جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کے شعبہ اصلاحِ
اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن جموں زون
کے شہر راجوری میں 3 مقامات پر اصلاح ِاعمال
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 43 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچنے،آسانی سے نیکیاں کرنے نیک اعمال پر عمل کرنے اور روزانہ
اپنے اعمال کا جائزہ لینےاورہر ماہ رسالہ جمع کرنے کا بھی ذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔