دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام  فیصل آباد ریجن میں جنوری 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 209

سابقہ ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 257

ہفتہ وار اجتماع میں بستے لگنے کی تعداد: 571

مدرسہ المدینہ بالغات میں لگائے گئے بستوں کی تعداد: 103

ماہانہ مدنی حلقہ میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 32

پرائیویٹ مکتبہ المدینہ سے آرڈر کروانے کی تعداد : 42

ہوم ڈلیوری سے آرڈر کروانے کی تعداد: 55


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام گزشتہ دنوں ٹوبہ زون میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اجتماعات میں بستے لگانے اور آرڈرز کی کارکردگی بڑھانے کے اہداف دئیے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ زون میں شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار اور مدرسۃالمدینہ بالغات کی کابینہ مشاورت و ڈویژن مشاورت نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کی دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبے روحانی علاج للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نیو کراچی اور نارتھ کراچی کابینہ میں اورادِ عطاریہ کے  بستے (اسٹال ) لگائے گئے جن میں روحا نی علاج زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی ۔

شعبہ روحانی علاج زون سطح ذمہ دار اسلامی نے شعبۂ روحانی علاج کی مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور ان کو شعبے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز مزید تحریری کام کرنے اور تجوید درست کرنے کا ذہن بھی دیا نیز کارکردگی بہتر بنانے کی طرف توجہ دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں شعبہ روحانی علاج للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی ریجن وزون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کراچی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈونیشن کے حوالے سے راہنمائی کرتے ہوئے نکات برائے رمضان بیان کئے نیز انہیں سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبےکفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ زون،   وحدت کا بینہ میں کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی ما ہانہ مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبےکو مزید بہتر کرنے کی کمزوریوں پر توجہ دلاتے ہوئے کارکردگی اور شیڈول بہتربنانے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں   کراچی اورنگی کابینہ میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ کفن دفن کی ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن دفن کا درست طریقہ،اسراف اور مستعمل پانی کے احکام کے ساتھ ساتھ مختلف دینی اصول سکھائے نیز کتاب تجہیز و تکفین کا طریقہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ رمضان کے نکات پر کلام کیا نیزسابقہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے رواں سال ڈونیشن کومزید بڑھانے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن ساہیوال زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ رمضان کے نکات پر کلام کیا نیزسابقہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے رواں سال ڈونیشن کومزید بڑھانے کا ذہن دیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی گلشن معمار  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش 20 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کمزوریوں کو دور کرنے ، کارکردگی بہتر بنانے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو آسان انداز میں کرنے اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے عائشہ منزل میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 82 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس اجتماعِ پاک میں صاحبزادیِ عطار سلمھاالغفار نے خصوصی طور پر شرکت کی اورسنتوں بھرا بیان کیا نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، ہفتہ وار مدنی مذاکر سننے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 میں زون سطح پر شعبہ شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن سمیت کابینہ مشاورت نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے اہم نکات سے آگاہ کیا نیز جدول اور کارکردگی کے حوالے سےکلام کرتے ہوئے مزید مدنی خبریں بنانے کاطریقہ سمجھایا۔