
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی
بہنوں کے جنوری 2021 میں یوکے میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ
فرمائیں:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:196
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد:875
روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد:
1ہزار660
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 139
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار288
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 190
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار 806
ہفتہ وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ):404
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ: 36
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے وال ی
اسلامی بہنوں کی تعداد:793
وصول ہونے والے رسالہ نیک اعمال کی تعداد:1ہزار448
یوکے برمنگھم ریجن میں شعبہ محفل نعت اور علاقائی دورہ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ محفل نعت اور علاقائی دورہ
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن
میں شعبہ محفل نعت اور علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن
، کابینہ ، ڈویژن اور ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے برمنگھم ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے مولانا مہروز عطاری اور
ڈونیشن سیل ڈیپارٹ کا مدنی مشورہ
.jpg)
25فروری2021ء کوہیڈ آف ڈیپارٹ ’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ ‘‘
مولانا مہروز عطاری مدنی کا ڈونیشن سیل
ڈپارٹمنٹ كے ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں یہ
طے کیا گیا کہ ان
شاء اللہ اب مدنی
ڈونیشن سیل ڈپارٹمنٹ کے اسلامی بھائی’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ‘ ‘ کی بکنگ کروانے کے
لئے بھی کوششیں کریں گے۔یاد رہے کہ
پاکستان بھر میں ڈونیشن سیل کے تقریباً1400 اسٹال لگائے جاتے ہیں۔
عشرۂ ”ماہنامہ
فیضانِ مدینہ“(25فروری تا6مارچ) کے
موقع پر کال سینٹر صبح 7 سے رات 1بجے تک
اوپن رہے گا۔
کیا آپ نے بھی ”ماہنامہ
فیضانِ مدینہ“کی
سالانہ بکنگ کروالی ہے؟
اگر نہیں ! تو جلدی کیجئے اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کی سالانہ بکنگ کرواکے امیر اہل سنت کی دعاؤں سے
حصہ پائیے۔
دُعائے اَمِیرِ اہلِ سنَّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ :
یارَبَّ المصطفیٰ جَلَّ جَلَالہُ وَ صلی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم:جو
کوئی 12ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروائے اور کم از کم 25 افراد کو
اس کے لئے تیاربھی کرے اس کو حج کی سعادت
نصیب فرما ، میٹھا میٹھا مدینہ دکھا ،ایمان کی سلامتی نصیب ہو ،بُرے خاتمے سےحفاظت
ہو ،بے حساب مغفرت ہو اورتیرے پیارےحبیب صلی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کاپڑوس جنَّتُ
الفردوس میں عنایت ہو۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ
واٰلہٖ وسلَّم
بکنگ کے لئے اس
نمبر پر رابطہ کیجئے
03131139278

اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی 25فروری تا 6مارچ2021ء کو عشرۂ ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“منارہی ہے۔
13رجب المرجب 11442ھ بمطابق 25فروری2021ء جمعرات بعدِ
نمازِ عشاء امیر المؤمنین مولا علی شیرِ خدا کَرَّمَ اللہ تعالٰی
وجہَہُ الکریمکی یاد میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنت مولانا محمد الیاس
عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ ‘‘کی سالانہ بکنگ
کروانے کی ترغیب دلائی اور بکنگ کروانے والوں کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔ اس موقع پر مدنی چینل پر ’’
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ‘‘ کی بکنگ کروانے کے لئے کال سینٹر کا نمبر بھی دیا گیا۔کال
سینٹر کے اسلامی بھائیوں کا بیان ہے کہ
امیرِ اہلِ سنت کی ترغیب اور دعا کے بعد کال سینٹر پر کالز اور واٹس ایپ میسیجز کا
تانتا بندھ گیا اور الحمد للہ کثیر اسلامی
بھائیوں نے ’’ ماہنامہ فیضانِ مدینہ ‘‘کی سالانہ بکنگ کروائی۔
عشرۂ ”ماہنامہ
فیضانِ مدینہ“(25فروری تا6مارچ) کے موقع پر کال سینٹر صبح 7 سے رات 1بجے تک اوپن رہے گا۔
کیا آپ نے بھی ”ماہنامہ
فیضانِ مدینہ“کی
سالانہ بکنگ کروالی ہے؟
اگر نہیں ! تو جلدی کیجئے اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کی سالانہ بکنگ کرواکے امیر اہل سنت کی دعاؤں سے
حصہ پائیے۔
دُعائے اَمِیرِ اہلِ سنَّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ :
یارَبَّ المصطفیٰ جَلَّ جَلَالہُ وَ صلی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم:جو
کوئی 12ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروائے اور کم از کم 25 افراد کو
اس کے لئے تیاربھی کرے اس کو حج کی سعادت
نصیب فرما ، میٹھا میٹھا مدینہ دکھا ،ایمان کی سلامتی نصیب ہو ،بُرے خاتمے سےحفاظت
ہو ،بے حساب مغفرت ہو اورتیرے پیارےحبیب صلی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کاپڑوس جنَّتُ الفردوس میں عنایت ہو۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
بکنگ کے لئے اس
نمبر پر رابطہ کیجئے
03131139278

دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کی مختلف
کابینہ (ڈویژن حالی روڈ، پکا قلعہ،پریٹ
آباد اور عثمان آباد )میں شخصیات کےدرمیان نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا ۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے شخصیات اور بیوٹیشنز اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پرایک بیوٹیشن خاتون نے مدرستہ المدینہ بالغات میں ہاتھوں ہاتھ ایڈمشن لیا آخر میں ذمہ دار اسلامی بہن نےشخصیات میں رسائل بھی تقسیم کئے

اسلامی بہنوں کے شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن میں حیدرآباد
کابینہ کے علاقے آفندی ٹاؤن میں مختلف اسکولز (The
Arcadia school،E'Fragrance
school،Angles school،Al'Sufa
school ) میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا۔
شعبہ
تعلیم ڈویژن ذمہ داراسلامی
بہن نے مختلف اسکولز میں نیکی کی دعوت پیش کی اور اسکول کی پرنسپلز
سے ملاقات کی اور اسکول میں One
night journey کورس کروانے کی ترغیب دلائی ٹیچرز کو مدنی چینل دیکھنے
اور اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی گئی
۔آخر میں ٹیچرز کے درمیان ماہنامہ فیضان
مدینہ اور مکتبۃ المدینہ کے رسائل تقسیم کئی گئی۔
پاکستان حیدرآباد ریجن کے کابینہ جیکب آباد میں
لیڈی ڈاکٹرز سے ملاقات کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ
تعلیم کےزیر اہتمام پاکستان حیدرآباد ریجن کے کابینہ
جیکب آباد میں لیڈی ڈاکٹر زسے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں شعبہ تعلیم ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے ہاسپیٹل میں جاکر لیڈی ڈاکٹر ز سے ملاقات کرکے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں
معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے سننے
کی دعوت پیش کی۔
لیڈی ڈاکٹرز نے مدنی مذاکرہ دیکھنے،ہفتہ وار رسالہ سننے کی نیتوں کا اظہار کیااور آخر میں لیڈی
ڈاکٹرز میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت پاکستان حیدرآباد ریجن میں شخصیات سے
ملاقات کا سلسلہ

اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت پاکستان حیدرآباد ریجن میں شخصیات سے ملاقات
کا سلسلہ ہواجس میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن اور ڈویژن ٹنڈو جام کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
ڈویژن ٹنڈو جام کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ ملکر شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں اجتماع میں
شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا نیز سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی
کی لیکچرار اسلامی بہن سے ملاقات کرکے انہیں
ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفہ میں دیا۔

دعوت اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز کے
تحت گزشتہ دنوں میرپورخاص کے جامعہ غوث جیلانی میں مدنی مشورے
کا انعقاد ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کی ناظمات، معلمات، ناظمہ
اعلیٰ، ریجن ذمہ دار اور دیگر ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
پاک مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے اپنے شعبہ کے
حوالے سے بریفنگ دی جبکہ شعبہ تعلیم ذمہ
داراسلامی بہن نے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے نکات پیش کئے اور معلمات کے تعلیمی حوالے سے ہونے والے مسائل دورکئےنیزشعبہ
مالیات ذمہ داراسلامی بہن نے جامعۃ المدینہ گرلز کو خود کفیل بنانے کے نکات بتائے ۔
شعبہ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام
شارٹ کورسز کے بارے میں بریفنگ دی جس پر معلمات و ناظمات نے جامعۃ المدینہ میں شارٹ کوسسز کروانے کی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت لاہور ریجن میں بذریعہ ا سکائپ ماہانہ مدنی
مشورےکا انعقاد ہوا جس میں لاہور کی ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
پاک سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن زون کابینہ سطح
کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبہ کا کام
بڑھانے کے نکات دئیےاور ای رسید بنانے کے لیے تربیت بھی کی ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس محفلِ نعت کے تحت گزشتہ دنوں بحریہ ٹاؤن میں شخصیات کے گھر محفلِ نعت کا انعقاد ہواجس میں مجلس ِرابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں اور مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس ِرابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے فیضانِ رجب کے موضوع
پر بیان کرتے ہوئے شخصیات کو رجب کے مہینے
کے فضائل اور عبادات سے آگاہ کیا نیز مدنی
چینل اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں اور ڈیجیٹل ایپلیکیشنز کے بارے میں معلومات
فراہم کی اور مدنی کاموں کواحسن انداز میں کرنے کا ذہن دیا جبکہ محفلِ نعت کے اختتام پر شخصیات میں رسائل بھی تقسیم کئے گئے ۔
.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 23فروری 2021ء بروز منگل گوجرانوالہ،
شیخوپورہ موڑ بس اسٹاپ پر واقع فیضان مدینہ میں محمد آفتاب عطاری شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون ، محمد قیصر
رضا عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ رکن ریجن نے مدنی مشورہ لیا جس میں محافظ
اوراق مقدسہ و اراکین کابینہ نے شرکت کی ۔