ڈیپارٹمنٹ
اسپیشل پرسنز دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کمالیہ میں نابینا افراد کا مدرسۃ المدینہ
کے افتتاح کی تقریب ہوئی جس میں دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن مولانا
حاجی رفیع عطاری نےخصوصی شرکت کی۔اس موقع پر محمد سلطان عطاری اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a ‘shrouding and
burial Ijtima’ was held in South Birmingham, UK in previous days.
Approximately, 34 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima’.
Islamic sister (Majlis shrouding and burial) delivered a Bayan on the topic giving Ghusl to the deceased [Islamic sisters], cutting the shroud,
and shrouding the deceased [Islamic sister]. Moreover, she gave them the mindset of getting Tarbiyyah of ‘giving
Ghusl and shrouding’ with good intentions so that they can take part in the
religious activities of this department as per Shara’i rulings when needed.
03
مارچ 2021ء بروز بدھ فیضان مدینہ اسلام آباد میں اسٹوڈنٹس اجتماع ہوا جس میں دعوتِ
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی عمران عطاری سلمہ
الباری نے بیان فرمایا جس میں کثیر تعداد میں اسٹوڈنٹس نے شرکت کی وہیں کثیر تعداد میں اسپیشل (گونگے،بہرے اور
نابینا افراد) پرسنزنے بھی شرکت کی ۔
The course
‘Blessings of Zakat’ held in Central Birmingham (Birmingham Region, UK)
Under the
supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘Blessings
of Zakat’ was held in Central Birmingham (Birmingham Region, UK) in previous days.
20 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.
In the course, the
attendees
(Islamic sisters) received
Tarbiyyah of collecting donations in accordance with Shari’ah. Moreover, they
were motivated to appear in more courses, watch the Madani Muzakirah and attend
the weekly Ijtima’ with punctuality.
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کےزیر
اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں مدنی مذاکرہ بسلسلہ امام جعفر صادق میں اسپیشل پرسن کا خصوصی مدنی
حلقہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی و رکن زون کراچی ایسٹ محمد شاہد عطاری نے اشاروں
کی زبان میں مدنی مذاکرے کی ترجمانی کی ۔(محمد سمیر عطاری اسلام آباد ، میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز دعوت اسلامی)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر
اہتمام 2 مارچ 2021ء گلشن معمار، کورنگی ڈیڑھ
کے قبرستان1/2-1 میں مدنی حلقہ ہوا جس میں گورکن اور قبرستان انتظامیہ نے شرکت کی۔
حافظ آباد اطراف کابینہ کے اسکول صوفی فاؤنڈیشن میں ذمہ دار محمد عتیق عطاری کی پرنسپل صاحب سے ملاقات
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، حافظ آباد
زون، حافظ آباد اطراف کابینہ کی ڈویژن
پرانی کالیکی منڈی میں واقع اسکول صوفی فاؤنڈیشن میں ذمہ دار محمد عتیق عطاری نے پرنسپل صاحب سے ملاقات کی۔
شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف پیش کیا اور آفس میں بکس رکھنے کا ذہن دیا ۔ پرنسپل صاحب نے خوشی کا اظہار کیا اور دعوت
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کو بہت پسند کیا اور اپنے آفس میں باکس رکھا۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری )
3مارچ
بروز بدھ 2021 ء حیدرآباد فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں نگران حیدرآباد زون قاری ایاز
عطاری نے مدنی مشورہ لیا جس میں تمام حیدرآباد کابینہ کےتمام ڈویژن
نگران اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
کراچی کے علاقے نیو کراچی نمبر 4 تین گنبد والی مسجد میں جزوقتی اسٹاف کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی
کے شعبہ مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے زیراہتمام3 فروری 2021 ء بروز بدھ کراچی کے علاقے نیو کراچی نمبر 4 تین گنبد والی مسجد
میں نگران مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی اور رکن ریجن مدرسۃ المدینہ جزوقتی کراچی ریجن نے نیو کراچی کے تمام ناظمین ، مدرسین اور ناظم اعلی اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا ۔
سجدہ سہو کی تعریف :
واجباتِ نماز سے کوئی واجب بُھولے سے رہ جائے تو اس کی تلافی
کے لیے سجدہ سہو واجب ہوتا ہے
سجدہ سہو کا طریقہ:
اس کا طریقہ یہ ہے کہ التحیات کے بعد داہنی طرف سلام پھیرے اور
دو سجدے کرے پھر تشہد وغیرہ پڑھ کر سلام پھیرے
نوٹ: یاد رہے اگر قصدًا کوئی واجب چُھوڑا یا سہوًا کوئی فرض
چُھوٹ گیا یا سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں سجدہ سہو نہ کیا تو ان میں سے بعض صورتوں میں واجب الاعادہ اور بعض میں سرے سے
نماز پڑھنا ہو گی ۔
سجدہ سہو واجب ہونے کی 10 صورتیں :
1 )فرض کی پہلی دو رکعات میں
2) اور نفل و وتر کی کسی رکعت میں سورة الحمد کی ایک آیت بھی
رہ گئی
3) یا اور سورة سے پہلے الحمد 2 بار پڑھ لی
4 )یا سورة ملانا بھول گیا
5) یا سورة کو فاتحہ پر مُقدَّم کر دیا
6) یا الحمد شریف کے بعد دو آیات پڑھ کر رکوع میں چلا گیا پھر
لوٹ آیا پھر تین آیات پڑھ کر رکوع کیا ان سب صورتوں میں سجدہ سہو واجب ہوگا
7) فرض میں قعدہ اُولیٰ بھول گیا تو جب تک سیدھا کھڑا نہ ہو
لوٹ آئے اور سجدہ سہو نہیں اور اگر سیدھا کھڑا ہوگیا تو نہ لوٹے اور آخر میں سجدہ
سہو کرے اور اگر سیدھا کھڑا ہوکر لوٹا تو سجدہ سہو کرے اور صحیح مذہب میں نماز
ہوجائے گی مگر گناہگار ہوگا لہٰذا حکم ہے کہ اگر لوٹے تو فورًا کھڑا ہوجائے
8 ) قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد اتنا پڑھا اللٰھم صل علٰی محمد
تو سجدہ سہو واجب ہے اس وجہ سے نہیں کہ درود پڑھا بلکہ اس وجہ سے کہ تیسری کے قیام
میں تاخیر ہوئی
9) قنوت
10) یا تکبیر قنوت بھول گیا تو سجدہ سہو واجب ہے
Dawateislami