4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
حافظ آباد اطراف کابینہ کے اسکول صوفی فاؤنڈیشن میں ذمہ دار محمد عتیق عطاری کی پرنسپل صاحب سے ملاقات
Fri, 5 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، حافظ آباد
زون، حافظ آباد اطراف کابینہ کی ڈویژن
پرانی کالیکی منڈی میں واقع اسکول صوفی فاؤنڈیشن میں ذمہ دار محمد عتیق عطاری نے پرنسپل صاحب سے ملاقات کی۔
شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف پیش کیا اور آفس میں بکس رکھنے کا ذہن دیا ۔ پرنسپل صاحب نے خوشی کا اظہار کیا اور دعوت
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کو بہت پسند کیا اور اپنے آفس میں باکس رکھا۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری )