ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کراماتِ خواجہ“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 4 ہزار 958 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کراماتِ خواجہ“ پڑھنے اور سننے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین یونین ریجن میں مختلف دینی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

41 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

89 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

153 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

274 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

120 اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

198 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے

لاہور کی زون نگران اسلامی بہنوں کودینی کاموں کےحوالےسے نکات بتائے۔ ساتھ ہی تقرریاں جلد پوری کرنے کی ترغیب دی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں گوجرانوالہ کابینہ کی ڈویژن واپڈا ٹاؤن کے علاقے میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد ہواجس میں واپڈا ٹاؤن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

گوجرانوالہ زون نگران اسلامی بہن نے عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو کے موضوع پر بیان کیا بعد اجتماع اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں نکات بتاتے ہوئےدینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پر شرکا نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت  گزشتہ دنوں قصور زون میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ ،ڈویژن اور ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

زون ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو نیو اصلاحِ اعمال کارکردگی فارم سمجھائے اورمدنی مذاکرہ کارکردگی ذمہ داراسلامی بہنوں سے وصول کرنے کا ذہن دیا نیز عاملات نیک اعمال بڑھانے کے لئےنکات بتاتے ہوئے اہداف دیئےجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیت کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی قصور زون میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون نگران ،کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی جدول، ماہانہ مدنی مشورے اور اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سےمدنی پھول دئیےاورڈونیشن کے لئے کوششیں کرنے کی ترغیب دی جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کےتحت  گزشتہ دنوں شمالی لاہور کی تلونڈی کابینہ کی ڈویژن گلزار مرشد میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقادہواجس میں22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈويژن ذمہ داراسلامی بہن نے روزے كے فضائل پر بیان کیااور شرکاکو نیک اعمال سے متعلق نکات بتاتےہوئےاصلاحِ اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیت کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ کےتحت ڈیرہ اسماعیل خان زون پروآ کابینہ کی اطراف میں علاقائی دورہ کاسلسلہ ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کےساتھ مل کر وہاں ہونے والے ماہانہ اجتماع ِپاک کی دعوت دی۔

نگران اسلامی بہن نے اجتماع ِپاک میں بیان کیا جس میں تقریباً 92 اسلامی بہنوں نے شرکت کی اوردعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کر کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیت کااظہارکیا نیز 4ذیلی پر رکنی مجلس کی تقرری ہوئی۔

پروآ کابینہ میں مدنی مشوره ہوا جس میں اسلامی بہنوں کو اسلاف اور امیر اہل سنت کی دین کی قربانیاں بتا کر دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ ذمہ داری لینے کےلئے اپنے کو پیش کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت قصور زون کی الہ آباد کابینہ کی ڈویژن میں اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقادہوا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے نیت کی اہمیت کے متعلق بیان کرتےہوئے نیک اعمال پر عمل کی ترغیب دی اورہرماہ نیک اعمال کے رسائل جمع کروانے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیت کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت جنوبی لاہورزون  کی ڈویژن ٹاؤن شپ میں ماہانہ اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقادہواجس میں ٹاؤن شپ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی اہمیت پر نکات بتاتےہوئےنیک اعمال رسالےکاجائزہ لینے کی ترغیب دلائی اورشرکااجتماع کے نیک اعمال رسالے سے متعلق کئےجانےوالے سوالات کےجوابات بتائے ۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃ المدینہ کےتحت بحریہ ٹاؤن جامعۃ المدینہ بھوبھتیاں میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہن اورمقامی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے بیان کیااور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے کا بھی ذہن دیا نیزدعوت ِاسلامی کے دینی کام کو بڑھانے کے لیےعطیات جمع کرنے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں اور جامعہ کی طالبات نے اپنی نیتوں کا اظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات کے تحت   گزشتہ دنوں پھول نگر اطراف کابینہ میں مدرستہ المدینہ للبنات کی افتتاحی تقریب کاانعقادہواجس میں نگران کابینہ اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو درست قراٰن پاک پڑھنے دینی کام کرنے اور اپنی بچیوں کو اسلامی معاشرے کا با کردار فرد بنانے کے لیے مدرسۃ المدینہ للبنات میں داخلے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔