حیدرآباد ریجن کے میر پور خاص زون کابینہ ڈویژن
کوٹ غلام محمد میں مدنی مشورےکاانعقاد

دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے
میر پور خاص زون کابینہ ڈویژن کوٹ غلام محمد میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ڈویژن کوٹ غلام محمد کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے دینی کام احسن انداز میں کرنے کے حوالے سےنکات
دیتےہوئے اسلامی بہنوں کی علاقائی سطح پر
تقرر ی کی اور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کے اہداف دیتے ہوئے احسن انداز سے پورا کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتیں پیش کیں۔
حیدرآباد ریجن میر
پور خاص زون میں دورۃالحدیث کی طالبات
کےدرمیان تربیت کاسلسلہ

اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن میر پور خاص زون میںدورۃالحدیث کی
طالبات کےدرمیان تربیت کاسلسلہ ہوا جس میں پاکستان
حیدرآباد ریجن میر پور خاص زون کے جامعۃ المدینہ گرلز گلزار عطار ٹنڈو الہیار
میں زون ذمہ داراسلامی بہن نےطالبات کی تربیت کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنےکاذہن دیااوردعوت ِاسلامی کے شعبہ جات آئن لائن اکیڈمی ،جامعۃ المدینہ للبنات، فیضان ِقرآن وسنت کورس ،فیضان
تجوید کورس میں تدریس کرنے اور علم کی اہمیت اور اس پر عمل کی ترغیب دلائی جس پر
طالبات نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
پاکستان حیدرآباد
ریجن کے لاڑکانہ کابینہ کی لاڑکانہ ڈویژن میں ملاقات کاسلسلہ

اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ اور شعبہ تعلیم کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کے لاڑکانہ کابینہ کی لاڑکانہ
ڈویژن میں ملاقات کاسلسلہ ہواجس میں کابینہ نگران و شعبہ تعلیم اور شعبہ رابطہ کی ذمہ دارا سلامی بہنوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی ۔
کابینہ نگران ا سلامی بہن نےڈپٹی کمشنر کو دعوتِ اسلامی
کے شعبہ جات کا تعارف کروایا اورانہیں جامعۃ المدینہ ، دار المدینہ اسکول وزٹ
کے لئے دعوت پیش کی اور مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت پیش کی آخر
میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نےمکتبۃ المدینہ کی مختلف کتابیں پیش کی۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد
ریجن کے حیدرآباد کابینہ میں مدنی مشورے
کاانعقادہواجس میں حیدرآباد ڈویژن تا ذیلی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوای رسید کےبارے میں معلومات فراہم کیں اور کارکردگی بہتربنانے کاذہن دیااور تقرر ی مکمل کرنےاور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کا ذہن دیا
جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ
دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کی ڈویژن عثمان شاہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں ذیلی مشاوت ، علاقہ مشاورت ، ڈویژن
مشاورت کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کی کارکردگی
کےمتعلق نکات بتاتےہوئے علاقائی دورہ کےاہداف دئیے نیز ڈویژن سے سالانہ ڈونیشن جمع
کرنے ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کے
ڈویژن ٹنڈو جام میں شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام جوہر اسکول
میں ون ڈے سیشن کاانعقادہوا جس میں
اسکول کی پرنسپل ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
ذمہ داراسلامی نے A night journey (واقعہ معراج) کےموضوع پربیان کیا اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور کتاب ِفیضان نماز
کے مطالعے کاذہن دیاجس پراسلامی بہنوں
نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ اور شعبہ تعلیم کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے حیدرآباد زون
میں ملاقات کاسلسلہ ہواجس میں جامشورو
کابینہ میں شعبہ رابطہ زون اور شعبہ تعلیم زون ذمہ داراسلامی
بہنوں نے ’’The spark school ‘‘کی ٹیچر زسے ملاقات کی ۔
شعبہ رابطہ زون اور شعبہ تعلیم زون ذمہ داراسلامی
بہنوں نے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے آگاہ کرتے
ہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور ایک پرائیویٹ اسکول کی
ٹیچر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور انہیں ایصالِ ثواب کیلئے محفل نعت رکھوانے
اور تقسیم رسائل کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں
کااظہارکیا ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ کے علاقے فورٹ
ایریا میں ایک شخصیت کے گھر ایصالِ ثواب کے سلسلے میں محفل نعت کاانعقادہوا۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے شرکاکو دعوت ِاسلامی
کےدینی کاموں سےآگاہ کرتےہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلاتےہوئےاجتماع
میں شرکت کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں
نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت پاکستان
حیدرآباد کی جامشورو کابینہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں ڈویژن قاسم آباد میں زون اور ڈویژن مشاورت کی
اسلامی بہنوں نے علاقے کی اہل ثروت اور پروفیشنل شخصیات کو سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کی دعوت دی اور مکتبۃالمدینہ کے رسائل اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش
کیا اورایک شخصیت کو ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی ترغیب دلاکر بکنگ کاذہن دیاجس
پر انہوں نےاپنی نیت کااظہار کیا۔

شیخ ِطریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا
چنانچہ ملک پاکستان میں جامعات المدینہ
گرلز میں مختلف دینی کاموں کی تحریک کی
کارکردگی درجِ ذیل ہے:
محاسبہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :21229
1پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3862
آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:7085
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:14620
روزانہ 1200 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہن کی
تعداد:9363
روزانہ 313 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہن کی
تعداد: 14280
مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :14502
نفل روزوں کی مدنی تحریک میں شامل اسلامی بہنوں
کی تعداد: 9053
نفل
روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4847
تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3275
رسالہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی مطالعہ کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد : 1لاکھ29ہزار 375

دعوت ِاسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں بذریعہ لنک مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن اور شعبہ شارٹ کورسز کی عالمی سطح و
بیرون ملک شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو انگلش زبان میں کورسز
کروانے کےحوالےسےنکات بتائےاور کورسز کےحوالےسےاسلامی بہنوں کواہم مدنی پھول بتائے
جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا
اظہار کیا ۔
The 3-day course
‘‘Blessings of Zakat’ held in Belgium, European Union Region

Under the
supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 3-day course,
namely ‘Blessings of Zakat’ was held in Belgium, European Union Region on 4th
March 2021. 15 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
course.
In this course,
the attendees
(Islamic sisters) were
taught about Zakat in the light of the Holy Quran and Hadith, wisdom of Zakat,
Zakat on gold, Zakat on paper money and the method calculating Zakat, etc.