
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا مدنی ریجن کے ان ممالک کی
پہلی بڑی سطح کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس
میں عرب شریف اور عمان ملک نگران ، بحرین اور قطر کابینہ نگران اور کویت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کو تربیت کے مدنی پھول پیش کئے گئے
۔
سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا کورس ’’جنت اور دوزخ کیا ہیں؟‘‘ کا بذریعہ نیٹ انعقاد

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں تین دن کے کورس ’’جنت اور دوزخ کیا ہیں ؟
‘‘ کا بذریعہ نیٹ انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً
42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کا شعبہ ذمہ داران
عالمی و بیرونِ ملک سطح کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ ذمہ داران عالمی و بیرونِ ملک سطح کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ کیا
جس میں جامعات المدینہ کی طالبات سے زیادہ سے زیادہ مضامین لکھوانے پر
، تفسیر کلاسز بڑھ رہی ہیں اس سے متعلق مزید پلاننگ پر بات چیت ہوئی۔
نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کی سوڈان کی دو اسلامی بہنوں سے بذریعہ اسکائپ گفتگو

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی
مجلسِ مشاورت نے سوڈان کی دو اسلامی بہنوں سے بذریعہ اسکائپ گفتگو کی جس میں
کورس کرنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی اور تجوید
درست کرنے پر فولو اپ لیا گیا اور مدنی کاموں کی تحریک سے متعلق بات چیت ہوئی۔

یتیم کسے کہتے ہیں؟
(مع دیگر دِلچسپ سُوال جواب )
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،
عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی
شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔
28صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2016لیکر اب تک 4 ایڈیشنز میں تقریباً95ہزار سے زائد چھپچکاہے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حافظ آباد کی ریجن تا ذیلی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کالے منڈی اور اتارتی منڈلی حافظ آباد جلال پور بھٹیاں کی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
سطح مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی مکتبۃالمدینہ
کا سامان آرڈر کروانے کے مدنی پھول پیش کئے نیز ذمہ داران کی تربیت کی اور نظام کو بہتر بنانے کے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن کویت ڈویژن سالمییان کی ڈویژن
نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں

Under majlis e kafan dafan for Islamic sisters in
North Birmingham a kafan dafan tarbiyati ijtima was held via Skype on Monday
30th November 2020, which approximately 40 sisters took part.
A Key Speaker of dawateislami did a bayan on the time
of death, method of bathing and shrouding the deceased. Also ruling of Mustamal pani (used
water) and israaf (wastage). The key
speaker motivated the Islamic sisters to train for bathing and shrouding the
deceased so they are able to when needed according to sunnah.

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں بریڈفورڈ(
Bradford ) میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات میں ” مدنی کام کورس“ کا
انعقاد کیا گیا جس میں 26 اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی کاموں کے
حوالے سے نکات پیش کئے نیز انہیں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ
رہنے اور انفرادی کوشش کے ذریعے دیگر
اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے منسلک
کروانے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر
اہتمام 30 نومبر 2020 ءکو یوکے اسکاٹ لینڈ( Scotland ) ریجن
میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے
ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور ہر مہینے اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے کی
ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر
اہتمام 30 نومبر 2020ء کو یوکے کے علاقے بلیکبرن( Blackburn)میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں18
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرتے ہوئے
اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور یومِ قفل مدینہ منانے کا ذہن دیا۔