دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 14 اکتوبر سے 20 اکتوبر 2020ء تک یوکےساؤتھ اور ویسٹ یارکشائرکے شہروں بریڈ فورڈ ، لیڈز ، ہیلی فیکس ، کیگلی، اسٹاکٹن، مڈلزبرو، نیو کاسل، رودرہم، شیفیلڈ، ڈونکاسٹر(Bradford, Leeds, Halifax, keighley, Stockton, Middlesbrough, Newcastle, Rotherham, Sheffield, Doncaster) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 540 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے” تبرکات کی برکتیں“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتمات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاول میں مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعات کے آخر میں دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام 20 اکتوبر 2020ء بروز منگل فیصل آباد ریجن،اطراف حافظ والا کابینہ میں زون نگران نے مدنی مشورہ لیا جس میں ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی کام بڑھانے کا ذہن دیا نیز تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا اور ٹیلی تھون کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے اہداف بھی دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن، اطراف حافظ والا کابینہ کی دوآبہ ڈویژن میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد  کیا گیا جس میں مجلس کفن دفن ریجن سطح، زون اور ڈویژن سطح کی ذمہ داران اور 35 کے قریب اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا گیا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق اہم نکات فراہم کئے اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی گئیں۔ 

دعوت اسلامی کے زیراہتمام 14 اکتوبرسے 20اکتوبر 2020 ء تک یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو ،سڈبری، ولزڈن گرین، ٹوٹنگ، ہنزلو، ایسٹ ہام ، ایلفورڈ، والتھم سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، چیشم، ملٹن کینس ، واٹفورڈ، ہائی وکمب ، لوٹن ، آئلسبری(Harrow, Sudbury, Wilesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Walking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 421اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے” تبرکات کی برکتیں“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتمات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاول میں مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعات کے آخر میں دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 21 اکتوبر بروز بدھ 2020 ء کو  مدنی ریجن، عرب شریف، عطاری کابینہ کا ڈویژن سطح پر اسلامی بہنوں کا ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ بذریعہ اسکائپ ہوا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

جس میں اجتمائی محاسبہ تلفظ کی درستگی کے ساتھ ساتھ مدنی کاموں کی ترغیب دلائی گئی تذکرہ مرشد نیز شجرہ عالیہ اور پردے کے متعلق ترغیبی بیان ہوا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام ساؤتھ برمنگھم میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم وبیش 95 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کوشرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن دینے کا طریقہ سکھایا اور آخر میں اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دے کر غسل میت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر ریڈنگ (Reading)میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” مبلغات کی اصلاح“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 19 اکتوبر 2020ء  کو زون رابطہ نگران اسلامی بہن نے باغ مصطفی کابینہ کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا گیا جس میں ذمہ دران کو مدنی پھول سمجھائے گئے نیز شخصیات سے ملاقات کا ذہن بھی دیا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام یوکے کے شہرسلاؤ(Slough)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ  المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 21 اکتوبر2020ء کو فیصل آباد ریجن، لالیاں کابینہ کی ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ ذمہ دار سے گزشتہ ماہ کی کارکردگی پر کلام ہوانیز اس مہینے بستوں کی تعداد مزید بڑھانے کا ذہن بھی دیا گیا۔

شعبہ مکتبۃ المدینہ میں اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے مدنی پھول بھی بتائے گئے اور اس حوالے سے ڈویژن سطح پر جلد تقرریاں کرنے کا ذہن بھی دیا۔

لالیاں کابینہ نگران نے شعبہ مکتبۃ المدینہ اور شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے ایک اسلامی بہن کا نام بھی پیش  کیا گیا۔دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 21 اکتوبر2020ء کو فیصل آباد ریجن، لالیاں کابینہ کی ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ ذمہ دار سے گزشتہ ماہ کی کارکردگی پر کلام ہوانیز اس مہینے بستوں کی تعداد مزید بڑھانے کا ذہن بھی دیا گیا۔

شعبہ مکتبۃ المدینہ میں اضافہ شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے مدنی پھول بھی بتائے گئے اور اس حوالے سے ڈویژن سطح پر جلد تقرریاں کرنے کا ذہن بھی دیا۔

لالیاں کابینہ نگران نے شعبہ مکتبۃ المدینہ اور شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے ایک اسلامی بہن کا نام بھی پیش کیا گیا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی آج بعد نماز ظہر  دعوت اسلامی کی مجلس ماہی گیر کراچی ریجن کے زیر اہتمام (ابراہیم تیل والی جیٹی) ابراہیم حیدری کورنگی کراچی کے سمندر میں کشتیوں پر جلوس میلاد کا انعقاد کیا جائیگا۔

اس جلوس میں ماہی گیر اور دیگر عاشقان رسول کے ساتھ ساتھ ابو البنتین حاجی محمد حسان عطاری مدنی خصوصی طور پر شرکت فرمائیں گے۔

گرد و نواح کے عاشقان رسول اس جلوس میلاد میں ضرور شرکت کریں۔