15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 14 اکتوبرسے 20اکتوبر
2020 ء تک یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو ،سڈبری، ولزڈن گرین، ٹوٹنگ، ہنزلو،
ایسٹ ہام ، ایلفورڈ، والتھم سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، چیشم، ملٹن کینس ، واٹفورڈ،
ہائی وکمب ، لوٹن ، آئلسبری(Harrow,
Sudbury, Wilesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow,
Reading, Walking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton,
Aylesbury)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 421اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے” تبرکات کی برکتیں“کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتمات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع
الاول میں مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب
دلائی۔ اجتماعات کے آخر میں دعا کا
سلسلہ بھی ہوا۔