15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 14 اکتوبر سے 20
اکتوبر 2020ء تک یوکےساؤتھ اور ویسٹ یارکشائرکے شہروں بریڈ
فورڈ ، لیڈز ، ہیلی فیکس ، کیگلی، اسٹاکٹن، مڈلزبرو، نیو کاسل، رودرہم، شیفیلڈ،
ڈونکاسٹر(Bradford, Leeds, Halifax, keighley, Stockton,
Middlesbrough, Newcastle, Rotherham, Sheffield, Doncaster) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم و بیش 540 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے” تبرکات کی برکتیں“کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتمات میں شریک
اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاول میں مدنی
مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعات کے آخر میں دعا
کا سلسلہ بھی ہوا۔