15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام ساؤتھ برمنگھم میں
کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم وبیش 95 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کوشرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن دینے کا طریقہ
سکھایا اور آخر میں اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دے کر غسل میت کرنے کی ترغیب دلائی۔