دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ایران کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں سيدآباد كی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لیے اُن كی ڈویژن میں مدنی کاموں کا جائزہ لیا اور اپنے علاقے میں مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہامیں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں تقریبا مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنو ں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے دکھیاری امت کی خیر خواہی کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں پاکستان سطح تا کابینہ سطح کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام21 اگست 2020ء   کو ریجن نگران، پاکستان نگران،کراچی ریجن نگران،ادارتی شعبہ ذمہ دار (عالمی سطح) اور مجلس شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے جس میں کورس "جنّت و دوزخ کیا ہے؟" کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی اور اسکے نصاب وغیرہ پر کلام ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کھارادر کابینہ علاقہ بغدادی میں ہفتہ وار درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز آخر میں انفرادی کوشش کرکے مدنی کاموں کے لیے اسلامی بہنوں کو تیار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی ریجن کے کھارادر کابینہ علاقہ بغدادی میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے ہفتہ وار اجتماع و اجتماعِ ذکرِ شہادت میں شرکت کرنےکا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبے علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 21 اگست 2020ء کو سرگودھا زون کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی کو کارکردگی فارم پُر کرکے دینے، کارکردگی شیڈول ذمہ دار کو جمع کروانے اور ماتحت سے وصول کر کے چیک کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 اگست 2020ء کو فیصل آباد زون نگران  اسلامی بہن کا فیصل آباد کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی کے سافٹ وئیر کی ٹریننگ دی نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیا،تنزانیہ اور یوگنڈا کی شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس بیرون ملک کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی نیزفیضان مکتبہ المدینہ پیکج کارکردگی پر کلام کیا اور ہفتہ وار ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے پر راہنمائی کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ماریشس کی شعبہ مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس بیرون ملک کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی نیزفیضان مکتبہ المدینہ پیکج کارکردگی پر کلام کیا اور ہفتہ وار ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے پر راہنمائی کی۔


Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ motivates the attendees of weekly Madani Muzakarah to read any one booklet. He دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ also makes Du’a for those reading and listening to the booklet. Performance of the fortunate readers and listeners is also presented to Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ.

Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ motivated the attendees to read or listen to the booklet, ‘Virtues of Muharram’. So, in this connection, from UK’s Manchester region 2237, London region 2108, Bradford region 3476, Birmingham region 4298, Scotland region 298 and Ireland 60 Islamic sisters have had the privilege of reading or listening to the booklet. Overall, 12477 Islamic sisters have had the privilege of reading or listening to the booklet ‘Virtues of Muharram’.