11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر تھورن (Thorncliffe) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں نارتھ امریکہ
ریجن نگران اسلامی بہن نےتقسیم کاری کی
ضرورت و افادیت کے بارے میں بتاتے ہوئے ذمہ داریوں کو تقسیم کرنے کا ذہن دیا نیز دوسرے ذیلی حلقوں میں مدنی کام بڑھانے، ذیلی
نگران کے تقرر اور ان کی تربیت کے حوالے سے بتایانیز مختلف مدنی کاموں کے اہداف دیئےگئے۔