11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 30 اگست 2020ء بروز اتوار بذریعہ اسکائپ کینیڈا کے ڈویژن مِسّی ساگا( Mississauga) کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں نارتھ امریکہ ریجن نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور ذیلی حلقوں کی نیو تقسیم کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے نیو ذیلی
حلقوں میں مدنی کام بڑھانے پر کلام کیا
نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بڑھانے اور مختلف مدنی کاموں کے اہداف دئیے۔