11 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ تین دن ذکر شہادت اجتماع کا انعقاد
Wed, 2 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہیوسٹن (Houston)میں بذریعہ اسکائپ
تین دن ذکر شہادت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”امام حسین کی عبادت، کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا
برا کردار“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلے لینے
اور روزانہ مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔