Sunnah-inspired
Ijtima’at are held in various parts of Birmingham Region
Online
Sunnah-inspired Ijtima’at were recently held under Dawat-e-Islami in various
parts of Birmingham Region, U.K including Coventry, South Birmingham, North
Birmingham, East Birmingham and Telford, which were attended by approximately
238 Islamic sisters.
The
Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the topic, ‘Wishing well
for the grief-stricken Ummah’. They described the definition of wishing well to
the Islamic sisters attending the Ijtima and stated its virtues. Moreover, they
motivated them to strive for the welfare of their relatives and acquaintances.
A meeting is held for the representative Islamic
sisters of courses on Kabinah level in Manchester, U.K
Under
the Short Courses Majlis for Islamic sister, a meeting was recently held for
the representative Islamic sisters of courses on Kabinah level in Manchester,
U.K, during which the regional representative Islamic sister of courses
reviewed the performance of the Islamic sisters attending the meeting and
provided guidance to them. She also spoke about training the sisters teaching
these courses. Moreover, she presented points on further boosting the Madani
activities of the department and improving them.
Weekly
Sunnah-inspired Ijtima’at are held in Tooting, Slough, Ilford, East Ham,
Reading and Sudbury
Weekly
Sunnah-inspired Ijtima’at were held under Dawat-e-Islami in Tooting, Slough,
Ilford, East Ham, Reading and Sudbury, U.K, which were attended by approximately
125 Islamic sisters.
The
Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the topic, ‘Wishing well
for the grief-stricken Ummah’. They described the definition of wishing well to
the Islamic sisters attending the Ijtima and stated its virtues. Moreover, they
motivated them to strive for the welfare of their relatives and acquaintances.
Weekly
Sunnah-inspired Ijtima’at are held in New Castle, Stockton-on-Tees and
Middlesbrough
Weekly
Sunnah-inspired Ijtima’at were recently held under Dawat-e-Islami in New
Castle, Stockton-on-Tees and Middlesbrough, U.K, in which approximately 61
Islamic sisters participated.
The
Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspired Bayan on the topic,
‘Wishing well for the grief-stricken Ummah’ and had the Islamic sisters
attending the Ijtima recite Kalimah-e-Tayyibah. Towards the end of the Ijtima,
Surah-e-Fatiha and Surah-e-Ikhlas were recited and the reward was donated to
the late sister of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ .
In
Leeds, U.K, the weekly Sunnah-inspired Ijtima was recently held under
Dawat-e-Islami online, in which approximately 22 Islamic sisters participated.
A
Muballigha of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspired Bayan on the topic,
‘Wishing well for the grief-stricken Ummah’. She stated the parables of our
pious predecessors’ well-wishing and the points extracted from them to the
Islamic sisters attending the Ijtima. Moreover, she motivated them to strive
for the welfare of their relatives and acquaintances, and to attend the weekly
Ijtima’at regularly.
Weekly
Sunnah-inspired Ijtima was recently held online under Dawat-e-Islami in
Preston, U.K, in which local Islamic sisters participated.
The Kabinah Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspired
Bayan on the topic, ‘Wishing well for the grief-stricken Ummah’. She stated the
parables of our pious predecessors’ well-wishing and the points extracted from
them to the Islamic sisters attending the Ijtima. Moreover, she motivated them
to strive for the welfare of their relatives and acquaintances.
ڈویژن شرقپور
شریف کا دورہ اور مسجد فیضانِ غوث اعظم
میں ڈویژن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
21اگست
2020ء بروز جمعۃ المبارک نگران زون جنوبی
لاہور حاجی عبدالرشید عطاری اور نگران شیخوپورہ کابینہ محمد خرم عطاری نے ڈویژن
شرقپور شریف کا دورہ کیا اور مسجد فیضانِ
غوث اعظم میں ڈویژن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا جس میں شرقپور شریف کے کثیر
اسلامی بھایٔیوں نے شرکت کی۔
نگرانِ زون
نےذمہ داران کی بہترین تربیت کرتے ہوئے ڈویژن میں بارہ مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا اور ذمہ داران کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزایٔی کرتے ہوئے تحائف تقسیم کئے اس موقع پر حا ضرین نے عمل کرنے کی بھر پور نیتوں کا اظہار کیا اور اہداف دیئے۔(رپورٹ :محمد
ساجد عطاری مجلس کارکردگی شیخوپورہ کابینہ)
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ستگھرہ کابینہ اوکاڑہ زون میں 19
اگست 2020ء بروز بدھ شخصیات کے درمیان مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا
جس میں علاقے کی شخصیات نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی لیاقت علی عطاری نے شرکا کو شرعی
اصولوں کے مطابق تجارت وزراعت کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے دعوت اسلامی کی دینی خدمات سے آگاہ کیا
جبکہ دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع اور ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت
کی دعوت دی ۔اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے شخصیات کو مرحومین کے ایصال ثواب کےلیے مساجد بنانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔(رپورٹ:اویس عطاری)
دعوت اسلامی
کی مجلس سیکورٹی کے تحت 21اگست2020ء بروز
جمعۃ المبارک فیضان مدینہ شیخوپورہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں سیکورٹی مجلس شیخوپورہ کا بینہ کے ذمہ داران
نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی رکن کابینہ سکیورٹی مجلس محمد احمد رضا عطاری نے شیخوپورہ کابینہ کے عاشقان
رسول کے درمیان 12 مدنی کام ،افرادی قوت،
عملی جدول، اور مطالعہ کارکردگی جیسے کئی امور پر کلام کرتے ہوئے آنے والے ایونٹس(
جلوس میلاد، اجتماع میلاد ،اجتماع بڑی گیارہویں شریف اور بڑی راتوں کے اجتماعات میں سیکیورٹی
معاملات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔( رپورٹ: خالد عطاری)
ڈویژنز سہنسہ بلوچ
،عباس پور،راولا کوٹ،ہجیرہ اور کوٹلی کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے تحت 21 اگست 2020ء بروز جمعۃ المبارک میر پور کشمیر زون کے نگران سید محمد ریاض حسین عطاری نے ضلع ہجیرہ کابینہ اور ضلع کوٹلی کابینہ کی ڈویژنز
سہنسہ بلوچ ،عباس پور،راولا کوٹ،ہجیرہ اور
کوٹلی کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا ۔
مبلغ دعوت
اسلامی سید محمد ریاض حسین عطاری نے اجتماعی مدنی مذاکرہ کی اہمیت اور افادیت کے
موضع پر بیان کرتے ہوئے ذمہ داران دعوت
اسلامی کو ان کے مقامات بڑھانے کا ذہن
دیا نیز اخلاقی تربیت کے ساتھ12مدنی کاموں
بالخصوص مدرستہ المدینہ بالغان سمیت مختلف
موضوع پر کلام کیا۔ اس موقع پر کئی اسلامی بھائیوں نے زلفیں رکھنے
اور مدنی قافلے میں سفر کی نیتیں کیں۔ (رپورٹ:عتیق الرحمن عطاری مجلس مدرستہ المدینہ
میرپور کشمیر زون)
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 22اگست 2020ء میانی تحصیل
بھیرہ شریف ضلع سرگودھا پنجاب میں تھیلیسیمیا اور دیگر مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن
کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے فرما ن پرلبیک کہتے ہوئے تقریباً 55
اسلامی بھائیوں نے اپنا اپنا خون عطیہ کیا۔
واضح رہے! اسسٹنٹ
کمشنر بھیرہ شریف مہر واثق عباس ہرل،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا شیخ محمد
عمر،ایس ایچ او تھانہ میانی ملک محمد عمیر اعوان،اہم سیاسی شخصیات رانا سجاد غفورعنصر
خان لودھی،سابقہ چیئرمین ویرووال چوہدری فلک شیر دھبیانہ سمیت نگران بھلوال کابینہ قاری محمد نوید عطاری اور دیگر
ذمہ داران نے اس بلڈ ڈونیشن کیمپ میں دورہ
کیا اور دعوت اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا۔(رپورٹ: فضیل رضا
عطاری، رکنِ زون بھلوال کوٹ مومن)
اوچ شریف کابینہ
میں موجودہ ایم پی اے مخدوم سید افتخار حسن گیلانی
سےملاقات
دعوت
اسلامی کے تحت 23اگست 2020ء بروز اتوار نگران کابینہ
احمدپورشرقیہ و رکن زون مجلس تاجران مظفر حسین عطاری ،نگران کابینہ اوچشریف محمد
احسان عطاری اور ذون ذمہ دار مجلس رابطہ ڈاکٹر عطا حسین عطاری نے اوچ شریف کابینہ میں موجودہ ایم پی اے (M.P.A)
مخدوم سید افتخار حسن گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ غوثیہ (محبوب سبحانی) اوچ
شریف سےملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی ویلفیئر
کی خدمات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے مخدوم صاحب کو فیضان مدینہ اوچ شریف آنے کی دعوت
پیش کی جس پر انہوں نےآنے کی نیت کا اظہار
کیا۔(رپورٹ: حاجی محمد عارف عطاری رکن کابینہ مجلس تاجران اوچ شریف)