25 جون 2025ء کو دعوتِ اسلامی کی دینی ایکٹیویٹیز کے سلسلے میں کوئزلینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا ان میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭مدرسۃالمدینہ بالغات کی کلاسز شروع کروانا٭سنتوں بھرے اجتماعات اور کورسز میں شرکا کی تعداد بڑھانا٭محرم الحرام کے آن لائن سیشن یا اجتماعِ ذکرِ شہادت منعقد کروانا٭درس و بیان کے حلقے کے ذریعے مبلغہ تیار کرنا۔