موزمبیق کی اسلامی بہنوں  میں ہونے والے دینی کاموں کا فالو اپ لینے اور ان میں مزید بہتری لانے کے لئے 28 جون 2025ء کو آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں سب کانٹیننٹ نگران، ملک نگران اور سٹی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں پر کلام کرتے ہوئے مختلف نکات پر مشاورت کی جن میں سے بعض یہ ہیں: ٭ اسلامی بہنوں کے دینی کام بڑھانے کے لئے جگہوں کی ضرورت٭ جامعۃ المدینہ گرلز کے نصاب کو translate کرنا۔