11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے مختلف شہروں مانٹریال، اوٹاوہ، سرے، ریجائنا،
کیلگری، تھورن کلف، برامپٹن ، مسی ساگا (Montreal,
Ottawa, Surrey, Regina, Calgary, Thorne Cliff, Brampton, Mississauga) میں تین دن ذکر
شہادت اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کثیر مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے حضرت امام حسین کی عبادات، کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا
برا انجام کے موضوعات پر بیانات کئےاورعاشورہ کے دن روزہ رکھنے اور گھر میں زیادہ کھانے
بناکر نیاز لگانے کے فضائل بھی بتائیں۔